تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 331
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ٣٣١ سورة القمر مقتدی بن کر ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔پس یہ کیا وجاہت ہوئی بلکہ یہ تو قضیہ معکوسہ اور نبی اولوا العزم کی ایک ہتک ہے اور یہ کہنا کہ ان سب باتوں کو وہ اپنا فخر سمجھیں گے بالکل بیہودہ خیال ہے لیکن اگر آسمان سے نازل نہ ہوں تو یہ اُن کی وجاہت ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيلٍ مُّقْتَدِرٍ - غرض واپس آنے میں کوئی وجاہت نہیں۔ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۴۱۲، ۴۱۳)