تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 292
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۹۲ سورة النجم مِزَاجِ مِنَ الْأَمْزِجَةِ أَعْنِي الصَّفْرَاءَ الَّتِي هِيَ ایک ہے کیونکہ صفرا اپنی شدت اور قوت اور لطافت إحْدَى الطَّبَائِعِ الْأَرْبَعَةِ لِشِدَّةِ قُوا وَلَطَافَةِ میں باقی اخلاط سے بڑھ کر ہے اسی واسطے صاحب مَادَيهَا وَلِكُويهَا مَصْدَدَ أَفَعَالٍ قَوِيَّةٍ اس کا مصدرا فعال قویہ اور جری اور شجاع ہوتا ہے اور وَمُوْجِبًا الجُرْأَة وَشُجَاعَةٍ وَكُلُّ أَمْرٍ يُخَالِفُ اس سے ایسے امر صادر ہوتے ہیں جو بزدلی کے عَادَاتِ الْجَبَانِ وَيُوَافِقُ سِيرَ الشُّجَعَانِ مخالف ہیں پس تو فکر کر اگر طالب حق ہے۔لیکن اگر تو فَتَفَكَّرُ إِن كُنتَ مِنَ الظَّالِمِينَ۔جاہلیت کے نامی شعراء اور فصحاء کے اشعار میں سے وَأَمَّا نَظِيرُهُ في أَشْعَارِ بُلَغَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ اس کی نظیر طلب کرے پس تیرے لئے ایک شعر وَنُبَعَاءِ الْأَرْمِنَةِ الْمَاضِيَةِ، فَكَفَاكَ مَا قَالَ امرء القیس کے قصیدہ لامیہ کا کافی ہے کیونکہ اس نے امْرَةُ الْقَيْسِ فِي قَصِيدَتِهِ اللَّامِيَّةِ درير كخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَهُ کہا ہے۔دَرِيرٍ كَخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَهُ تتابعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلِ تَتابعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلِ وَ كَذلِك بَيْتُ لِعَمْرِو بْنِ كُلِّقَوْمٍ التَّغْلَي امرہ یعنی بٹ دیا اور مروڑ دیا الَّذِي هُوَ تَابِع في اليَسَانِ الْعَرَبِي، وَقَالَ فِي اور اسی طرح عمرو بن كلثوم تغلبی کا ایک شعر ہے الْقَصِيدَةِ الْخَامِسَةِ مِنَ السَّبْعِ الْمُعَلَّقَةِ وَنَحْنُ اور وہ بھی اپنے وقت کا بدیہہ گوشا عر تھا اور اس نے یہ تكْتُبُه نَظِيرُ المَعْنَى الْإِدَارَةِ، وَهُوَ هذَا۔شعر قصیدہ خامسہ سبعہ ! معلقہ میں کہا ہے کہ ترَى التَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذا أُمِرَّتْ تَرَى اللَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذَا أُمِرَّتْ عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا أمرت یعنی چکر دیا جائے اور پھر ایا جائے وَمِن عَجَائِبِ لفظ الْمِرَّة اشتراكه في اور لفظ مترہ کے عجائبات میں سے یہ ہے کہ وہ الْعَرَبِيَّةِ وَالْهِنْدِيَّةِ فِي مَعْنَى الإِدَارَةِ وَإِحْكامِ اپنے معنے بٹ دینے اور مروڑ دینے میں عربی اور الْقَتْلِ بِالْمُبَالَغَةِ، فَإِنَّ الْهِنْدِيّينَ يَقُولُونَ ہندی میں مشترک ہے کیونکہ ہندی لوگ امرار کو لِلْإِمْرَارٍ مَرَوْزَنَا كَمَا لا يخفى عَلَى الْهِنْدِيين مروڑنا کہتے ہیں جیسا کہ ہندیوں پر پوشیدہ نہیں۔وَهَذَا ثُبُوت صريح مِنْ غَيْرِ شَائِبَةِ الْمَيْنِ اور یہ صریح ثبوت بغیر شائبہ کسی تاریکی کے ہے اور