تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 187
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ۱۸۷ سورة الزخرف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الزخرف بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وقَالُوا لَوْ شَاءَ الرَّحْمَنُ مَا عَبَدُ نَهُمْ مَا لَهُم بِذلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا 19999/ يخرصون قرآن کریم کی محکمات اور مینیات علم ہے اور مخالف قرآن کے جو کچھ ہے وہ لن ہے اور جو شخص علم ہوتے ق ہوئے ظن کا اتباع کرے وہ اس آیت کے نیچے داخل ہے مَا لَهُمْ بِذلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا 179991 یخرصون - الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۹۴) وَ قَالُوا لَوْ لَا نُزِّلَ هَذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ اَهُم يَقْسِبُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ نَحْنُ قَسَمُنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَ رَفَعُنا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَتٍ لِيَتَّخِذَ بَعْضُهُم بَعْضًا سُخْرِيَّا وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ ممَّا يَجْمَعُونَ کفار کہتے ہیں کہ یہ قرآن مکہ اور طائف کے بڑے بڑے مالداروں اور رئیسوں میں سے کسی بھاری رئیس اور دولتمند پر کیوں نازل نہ ہوا۔تا اس کی رئیسانہ شان کے شایان ہوتا اور نیز اس کے رعب اور سیاست