تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 185 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 185

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۸۵ سورة الشورى شرک سمجھتے ہیں۔جس طرح وحی الہی سے اطلاع پانے کے بغیر کسی امر کی اشاعت شرک سمجھتے ہیں۔الحکم جلدے نمبر ۳۱ مورخه ۲۴ /اگست ۱۹۰۳ صفحه ۲) اور اسی طرح ہم نے اپنے امر سے تیری طرف ایک رُوح نازل کی ہے۔تجھے معلوم نہ تھا کہ کتاب اور ایمان کسے کہتے ہیں پر ہم نے اُس کو ایک نور بنایا ہے جس کو ہم چاہتے ہیں بذریعہ اُس کے ہدایت دیتے ہیں اور بتحقیق سیدھے راستہ کی طرف تو ہدایت دیتا ہے۔(براہین احمدیہ چہار قصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۶۸)