تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xviii of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xviii

صفحہ ۲۲۰ ۲۲۱ ۲۲۲ ۲۲۳ ۲۲۴ ۲۲۷ ۲۲۸ ۲۲۹ ۲۳۰ ۲۳۶ ۲۳۷ ۲۳۸ ۲۳۸ xvii نمبر شمار ۱۴۴ مضمون يَأْكُلُونَ كَمَا تَأكُلُ الأَنْعَامُ چارپایوں کی طرح کھانے کے متفرق پہلو ۱۴۵ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقانیت کی شہادت کہ عرب میں يَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ - يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَاما کی تبدیلی سے سے ۱۴۶ مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ اس جگہ صاف طور پر فرمایا کہ اس بہشت کو مثالی طور پر یوں سمجھ لو ۱۴۷ لا اله الا اللہ کے معنی لغت عرب کے موارد استعمال کے لحاظ سے کلمہ طیبہ کے معنے اور حقیقت نبیوں کے استغفار کا مطلب ۱۴۸ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۵۱ ۱۵۲ انبیاء علیہم السلام کے گلہ کرنے سے بھی انسان کا فر ہو جاتا ہے اعتراض کا جواب کہ حضرت نوح علیہ السلام نے خلاف منشاء ایزدی اپنے بیٹے کے لئے دعا کی اسلیے وہ گنہگار ہوئے استغفار کے حقیقی اور اصلی معنی ۱۵۳ | لہو ولعب سے مراد ۱۵۴ حدیبیہ کے قصہ کو خدا تعالیٰ نے فتح مبین کے نام سے موسوم کیا ہے ۱۵۵ انا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تاخر۔اس جگہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ فتح کو گناہ کے بخشنے سے کیا تعلق ہے ۱۵۶ اللہ تعالیٰ نے بطریق مجاز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کو اپنی ذات اقدس ہی قرار دیا