تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xix of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xix

صفحہ ۲۳۹ ۲۳۹ ۲۴۱ ۲۴۱ ۲۴۳ ۲۴۳ ۲۴۵ ۲۴۶ ۲۴۸ ۲۴۹ ۲۵۰ ۲۵۲ xviii نمبر شمار مضمون ۱۵۷ وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا اور وَأُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا عليها میں مذکور مال اور ممالک ۱۵۸ آیت هُوَ الَّذِی اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے ۱۵۹ ۱۶۰ ۱۶۱ ۱۶۲ ۱۶۳ حضرت موسی نے اشدّاء عَلَى الْكَفَّارِ کہہ کر صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دی حضرت عیسی نے گزرع اخرج منه کہکر صحابہ مسیح موعود کی خبر دی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بعث ہیں ایک بعث محمدی دوسرا بعث احمدی أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کے معنی جو شخص اپنی خشک تو حید پر بھروسہ کر کے رسول سے قطع تعلق کرتا ہے وہ خدا کا نافرمان ہے ۱۶۴ صحابہ کو آپس میں جنگ و جدال اور باہمی آویزش کی وجہ سے کا فرقرار نہیں دیا ۱۶۵ تم ایک دوسرے کی چڑ کے نام نہ ڈالو یہ فعل فساق وفجار ہے یہ خوب یا درکھو کہ ساری خرابیاں اور برائیاں بدظنی سے پیدا ہوئی ہیں ۱۶۶ ۱۷ اپنے بھائی کا گلہ کرنا مردہ کھانا ہے ۱۲۸ اولیاء اللہ رسول اور نبی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک جو دوسروں کی اصلاح کے لئے مامور ہوتے ہیں انکے لئے ضروری نہیں کہ کسی عالی خاندان ، قوم میں سے ہوں۔دوسرے وہ جو رسول یا نبی یا محدث کہلاتے ہیں خدا ان کو اعلیٰ درجہ کی قوم اور خاندان میں سے پیدا کرتا ہے