تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 120
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۲۰ سورة حم السجدة ہم عنقریب اُن کو اپنے نشان دکھلائیں گے۔ان کے ملک کے ارد گرد میں اور خودان میں بھی یہاں تک کہ اُن پر کھل جائے گا کہ یہ نبی سچا ہے۔ایک عیسائی کے تین سوال اور اُن کے جوابات، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۴۳)