تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xii
۹۱ صفحہ ۹۵ ۹۹ ۱۰۲ ۱۰۳ 1+2 ۱۰۸ ۱۰۸ 1+9 xi مضمون خدا تعالیٰ کے انعامات کی اُمّ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ہے جب تک تدبیر کے ساتھ دعا نہ ہو کچھ نہیں اور دعا کے ساتھ تدبیر نہ ہو تو کچھ فائدہ نہیں مسلمان علماء جب لفظ تو فی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر آتا ہے تو اس کے معنے موت کرتے ہیں اور جب مسیح پر آتا ہے تو زندہ مع جسم آسمان پر اٹھاتے ہیں ان کی غیرت کو کیا ہوا ؟ ہم قرآن شریف کی تعلیم کے موافق دنیا کے ہر ایک نبی کو جو مقبول الا نام گزرے ہیں عزت اور تعظیم کی راہ سے دیکھتے ہیں سوال کا جواب کہ زردشت نبی تھا یا نہیں نص صریح سے اس بات کا ثبوت کہ آدم جمعہ کے آخری حصہ میں پیدا کیا گیا فرشتوں کا جناب الہی میں عرض کرنا کہ کیا تو ایک مفس کو خلیفہ بنانے لگا ہے؟ اس کے کیا معنے ہیں؟ جو شخص کامل انقطاع اور کامل توکل کا مرتبہ پیدا کر لیتا ہے تو فرشتے اس کے خادم کیے جاتے ہیں استقامت کیا ہے جو لوگ خدا پر ایمان لا کر استقامت اختیار کرتے ہیں فرشتے ان کو بشارت کے الہامات سناتے ہیں الہام کیا چیز ہے نمبر شمار ۶۹ اے ۷۲ ۷۳ ۷۴ ۷۵ ۷۶ LL ZA ۷۹