تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page vi
بسم الله الرحمن الرحيم نحمده و نصلى على رسوله الكريم صفح ۲،۱ ۳،۲ L نمبر شمار مختصر فہرست مضامین جلد ششم مضمون انسان مراتب ستہ کو طے کر کے جو اس کی تعمیل کے لئے ضروری ہیں اپنے کمال روحانی اور جسمانی کو پہنچتا ہے خالق حقیقی رحم کے اندر تمام اعضاء اندرونی و بیرونی کو ایک ہی زمانہ میں بناتا ہے یعنی ایک ہی وقت میں سب بنتے ہیں تاخیر تقدیم نہیں جسمانی مراتب ستہ کے مقابل پر روحانی مراتب ستہ کی تفصیل خدا تعالیٰ نے آدم کی پیدائش کے بعد پہلا مرتبہ انسانی وجود کا جسمانی رنگ میں نطفہ کو قرار دیا ہے اول مرتبہ مؤمن کے روحانی وجود کا وہ خشوع اور رقت اور سوز و گداز کی حالت ہے جو نماز اور یا دالہی میں مؤمن کو میسر آتی ہے جب خدا تعالیٰ کا فیضان بغیر توسط کسی عمل کے ہو تو وہ رحمانیت کی صفت سے ہوتا ہے جب کوئی فیض کسی عمل اور عبادت اور مجاہدہ اور ریاضت کے عوض میں ہو وہ رحیمیت کا فیض کہلاتا ہے رحم اور رحیم کا تعلق یا عدم تعلق ایک ہی بنا پر ہوتا ہے صرف جسمانی اور ۶ 1۔روحانی عوارض کا فرق ہے خشوع اور نطفہ میں مشابہت 1 ۹