تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 345 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 345

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور بیٹے کی طرح وارث ہو جاتا ہے۔۳۴۵ سورة الاحزاب نور القرآن نمبر ۲ ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۸۹،۳۸۸) الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَلَتِ اللهِ وَيَخْشَونَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ ۖ وَكَفَى بِاللهِ حَسِيبًان اللہ تعالیٰ کے سچے پیغمبر جو اس کے پیغام پہنچاتے ہیں وہ پیغام رسانی میں کسی سے نہیں ڈرتے۔(جنگ مقدس، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۳۵) وہ ایمان دار بھی ہیں کہ بہادری سے دین کی راہ میں اپنی جانیں دے دیتے ہیں اور کسی سے نہیں جنگ مقدس ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۷۶) ڈرتے۔مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ وَ كَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا - اگر یہ عذر پیش ہو کہ باب نبوت مسدود ہے اور وحی جو انبیاء پر نازل ہوتی ہے اس پر مہر لگ چکی ہے۔میں کہتا ہوں کہ نہ من کل الوجوہ باب نبوت مسدود ہوا ہے اور نہ ہر یک طور سے وحی پر مہر لگائی گئی ہے بلکہ جزئی طور پر وحی اور نبوت کا اس امت مرحومہ کے لئے ہمیشہ دروازہ کھلا ہے مگر اس بات کو بحضور دل یا درکھنا چاہیے کہ یہ نبوت جس کا ہمیشہ کے لئے سلسلہ جاری رہے گا نبوت تامہ نہیں ہیں بلکہ جیسا کہ میں ابھی بیان کر چکا ہوں وہ صرف ایک جزئی نبوت ہے جو دوسرے لفظوں میں محدثیت کے اسم سے موسوم ہے جو انسانِ کامل کی اقتداء سے ملتی ہے جو تجمع جمیع کمالات نبوت تامہ ہے یعنی ذات ستودہ صفات حضرت سیدنا ومولانا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔توضیح مرام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۰) فَاعْلَمْ اَرْشَدَكَ اللهُ تَعَالَى أَنَّ النَّبِيَّ پس جان لے اللہ تعالیٰ مجھے ہدایت دے کہ نبی مُحَلَّتْ وَالْمُحَدَّثُ نَى بِاعْتِبارِ حُصُولِ نوع محدث ہوتا ہے اور محدث نبوت کی انواع میں سے من أنواع النُّبُوتِ وَ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللہ ایک نوع کے حصول کی وجہ سے نبی ہے اور رسول کریم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّتِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اب نبوت میں سے إِلَّا الْمُبَيِّرَاتُ أَى لَمْ يَبْقَ مِنْ أَنْوَاعِ صرف اس کی ایک نوع باقی رہ گئی ہے اور وہ رؤیا