تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 155

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۵ سورة النُّور رَبُّنَا لِلْمُؤْمِنِينَ، وَأَخْبَرَ عَنْ عَلَامَاتِ رب نے مومنوں کو دی ہے اور اللہ نے مومنوں میں سے خلیفہ الْمُسْتَخْلَفِينَ فَمَنْ أَتى الله لِلإستماعة بنے والوں کی علامتیں بتادی ہیں۔پس جو شخص اللہ تعالی کی درگاہ وَمَا سَلَكَ مَسْلَكَ الْوَقَاحَةِ، وَمَا شَدَّ میں مانگنے کے لئے آئے گا اور بے حیائی کے راستے پر گامزن جَبَائِرَ القَلْبِيسِ عَلى سَاعِدِ الصّراحَةِ نہیں ہوگا اور مکرو فریب کی پٹیاں صراحت کی کلائی پر نہیں فَلَا بُدَّ لَهُ مِنْ أَنْ تَقْبِلَ هَذَا التَّلِيْلَ باندھے گا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس دلیل کو قبول کر لے وَيَتْرُكَ الْمَعَاذِيرَ وَالْأَقَاوِيْلَ، وَيَأْخُذَ طُرُق اور حیلے بہانے اور جھوٹی باتیں چھوڑ دے اور صالحین کا طریق الصَّالِحِينَ۔اختیار کرے۔وَأَمَّا تَفْصِيلُه لِيَبْدُو عَلَيْكَ دَلِيلُه لیکن اس کی تفصیل کے متعلق اے عقلمندو اور اعلیٰ فَاعْلَمُوا يَا أُولى الْأَلْبَابِ وَالْفَضْلِ فضیلت والو جان لو تا کہ تم پر اس کی دلیل واضح ہو جائے۔اللُّبَابِ، أَنَّ اللهَ قَدْ وَعَدَ فِي هَذِهِ الْآيَاتِ اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں مسلمان مردوں اور عورتوں لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ أَنه سَيَسْتَخْلِفَن سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ضرور ان میں سے بعض مومنوں کو بَعْضَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُمْ فَضْلًا وَرَحَما اپنے فضل اور رحمت سے خلیفہ بنائے گا اور ان کے خوف کو وَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنَّا فَهُذَا امن میں بدل دے گا۔پس یہ ایک ایسی بات ہے جس کا أَمْرُ لَا تَجِدُ مِصْدَاقَهُ عَلَى وَجْهِ أَتَم وَأَكْمَل پورا اور عمل مصداق ہم حضرت ابو بکر صدیق کی خلافت إِلَّا خِلَافَةَ الصَّدِيقِ فَإِنَّ وَقتَ خِلَافَتِ کو پاتے ہیں جیسا کہ اہل تحقیق کے نزدیک یہ امر واضح كَانَ وَقتَ الْخَوْفِ وَالْمَصَائِبِ كَمَا لا یخفی ہے کہ ان کی خلافت کا زمانہ ایک خوف و مصائب کا زمانہ عَلَى أَهْلِ التَّحْقِيقِ فَإِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى تھا کیونکہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهَا تُوُفِّيَ نَزَلَتِ الْمَصَائِبُ تو اسلام اور مسلمانوں پر طرح طرح کی مصیبتیں نازل عَلَى الْإِسْلَامِ وَالْمُسْلِمِينَ، وَارْتَدَّ كَثِيرُ ہوئیں اور بہت سارے منافق مرتد ہو گئے اور مرتدین کی مِنَ الْمُنَافِقِينَ وَتَطَاوَلَتْ أَلْسِنَةُ زبانیں دراز ہوگئیں اور جھوٹے دعویداروں سے ایک الْمُرْتَنِينَ وَادَّعَى النُّبُوَّةَ نَفَرٌ مِن گروہ نے نبوت کا دعوی کر دیا اور ان کے گرد بہت ا الْمُفْتَرِينَ، وَاجْتَمَعَ عَلَيْهِمْ كَثِيرٌ مِنْ أَهْل سارے بادیہ نشین جمع ہو گئے یہاں تک کہ مسلمہ کے الْبَادِيَةِ، حَلى لحق مُسَيْلِمَةَ قَرِيبٌ من ساتھ قریباً ایک لاکھ جاہل اور فاجر لوگ آشامل ہوئے اور