تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 151

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۱ سورة النُّور وَعْدَانِ مِنَ اللهِ فَلَا تُحَرِّفُوا كَلمَ الله إن وعدے ہیں اگر تم متقی ہو تو اللہ کے کلام میں تحریف کے كُنتُمْ تَتَّقُونَ وَلِذَالِكَ بُية سلسلة مرتکب نہ بنو اور اسی لئے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نَبِيِّنَا مِن مَثِيْلِ مُوسَى وَخُتِمَ عَلى سلسلہ کو مثیل موسیٰ سے شروع کیا گیا اور اسے مثیل عیسی پر مَثِيْلٍ عِيسَى لِيَتِم وَعْدُ اللهِ صِدْقًا ختم کیا گیا تا اللہ تعالیٰ کا وعدہ پورے طور پر سچا ثابت ہو۔وَحَقًّا إِنَّ فِي ذَالِكَ لَآيَةٌ لِقَوْمٍ اس میں سوچنے والوں کے لئے ایک بڑا نشان ہے اور یہ يَتَفَكَّرُونَ وَ كَانَ مِنَ الْوَاجِبِ أَن ضروری تھا کہ دونوں سلسلے برابر ہوں۔پہلے کی ابتدا يَتَسَاوَى السّلْسِلَتَانِ الْاَوَّلُ كَالأَولِ دوسرے کی ابتدا کی طرح اور پہلے کی انتہا دوسرے کی انتہا وَالْآخِرُ كَالْآخِرِ۔أَلا تَفْرَءُونَ الْقُرْآنَ أَو کی مانند۔کیا تم قرآن مجید نہیں پڑھتے یا تم اس کا انکار بِهِ تَكْفُرُونَ فَإِن تمنيْتُم أَن يَنزِلَ کرتے ہو۔اگر تم یہ چاہتے کہ بعینہ عیسی نازل ہوں تو تم نے تَمَنَّيْتُهُ عِيسَى بِنَفْسِهِ فَقَدْ كَذَّبْتُمُ الْقُرْآنَ وَمَا قرآن کریم کو جھٹلا دیا اور تم نے سورہ نور سے کوئی نور حاصل اقْتَبَسْتُم مِن سُورَةِ النُّورِ نُورًا نہیں کیا اور نور کی موجودگی میں بھی تم ایسے لوگوں کی مانند ہی وَبَقِيتُمُ مَعَ النُّورِ كَقَوْمٍ لَّا يُبْصِرُونَ رہے جو نہیں دیکھتے۔کیا تم سلسلہ موسوی اور سلسلہ محمدی کے أَتَبْغُونَ عِوَجًا بَعْدَ أَنْ تُسَاوِی برابر ہونے کے بعد کج روی اختیار کرنا چاہتے ہو، اللہ کا السّلْسِلَتَانِ اتَّقُوا اللهَ وَعَيْلُوا الْميزان تقویٰ اختیار کرو اور میزان کو برابر رکھو۔تمہیں کیا ہو گیا مَا لَكُمْ لا تَتَفَقَّهُونَ وَكَانَ وَعْدُ اللهِ أَنه ہے کہ تم بات سمجھتے نہیں۔اللہ کا وعدہ تھا کہ وہ تم میں أَنَّهُ يَسْتَخْلِفُ مِنكُمْ وَمَا كَانَ وَعْدُۂ اُن سے خلیفہ بنائے گا اور اس کا یہ وعدہ نہیں تھا کہ وہ بنی يَسْتَخْلِفَ مِن بينى إسْرَائِيلَ فَلَا تَتَّبِعُوا اسرائیل میں سے خلیفہ بنائے گا۔پس تم نجح اعوج کی فَيْبًا أَعْوَجَ وَتَعَالَوْا إِلى حَكَمِ رَبِّكُمْ إِن پیروی نہ کرو اور اپنے رب کے فیصلے کو قبول کرو۔اگر تم كُنتُمْ تَسْتَرْشِدُونَ أَتُريدُونَ أَن بدایت کے طالب ہو کیا تم چاہتے ہو کہ تم موسوی سلسلہ کو تُفَضِّلُوا عَلى سِلْسِلَة نَبِيِّكُمْ سِلْسِلَة اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ پر فضیلت دو۔مُوسَى؟ تِلْكَ إِذَا قِسْمَةٌ ضِيُرى فَلِمَ لا یہ تو سرا سر غلط تقسیم ہے پس کیوں تم اس بات سے نہیں تَنْتَهُونَ؟ أَلَا تَقْرَءُونَ سُورَةَ النُّورِ أَوْ عَلَى رکتے کیا تم سورہ نور کو نہیں پڑھتے یا دلوں پر قفل لگے الْقُلُوبِ أَقْفَالُهَا أَو إلى الله لا تُركُونَ ہوئے ہیں یا تم اللہ کی طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے۔