تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 149
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۹ سورة النور فَفَكِّرُ فِي قَوْلِهِ مِنْكُمْ فِي سُورَةِ النُّورِ پس تو سورہ نور میں خدا تعالیٰ کے لفظ مِنْکُم میں غور کر وَاتْرُكِ الظَّالِمِينَ وَظَنَّهُمْ - أَلَمْ يَأْنِ لَكَ أَنْ اور ظالموں اور ان کے اوہام کو چھوڑ دے۔ کیا تیرے تَعْلَمَ عِنْدَ قِرَاءَةِ هُذِهِ الْآيَاتِ إِنَّ اللهَ قَدْ لئے ابھی یہ وقت نہیں آیا کہ تو ان آیات کو پڑھ کر یہ سمجھ جَعَلَ الْخُلَفَاءَ كُلَّهُمْ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ لے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے تمام کے تمام خلفاء کو اسی بِالْعِنَايَاتِ فَكَيْفَ يَأْتِي الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ امت میں سے بنانا مقدر کیا ہے تو پھر مسیح موعود کس طرح مِنَ السَّمَاوَاتِ أَلَيْسَ الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ آسمانوں سے اترے گا۔ کیا تمہارے نزدیک د یک مسیح موعود عِنْدَكَ مِنَ الْخُلَفَاءِ فَكَيْفَ تَحْسَبُهُ مِنْ خلفاء میں شامل نہیں پھر تم مسیح موعود کو بنی اسرائیل اور بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمِنْ تِلْكَ الْأَنْبِيَاءِ أَتَتْرُكُ بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے کیوں گمان کرتے الْقُرْآنَ وَفِي الْقُرْآنِ كُلُّ الشَّفَاءِ أَوْ تَغَلَّبَتْ ہو ۔ کیا تم قرآن کو چھوڑتے ہو۔ حالانکہ ہر قسم کی شفاء عَلَيْكَ شِقْوَتُكَ فَتَتْرُكُ مُتَعَمِّدًا طَرِيقَ قرآن کریم میں ہے۔ کیا تم پر تمہاری بدبختی غالب آگئی الْاهْتِدَاءِ أَلَا تَرَى قَوْله تَعَالى كہا ہے اور تم عمد ہدایت کا رستہ ترک کر رہے ہو۔ کیا تم اس اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فِي هَذِهِ سورۃ میں اللہ تعالیٰ کے الفاظ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ السُّورَةِ فَوَجَبَ أَنْ يَكُونَ الْمَسِيحُ الْآتِي قَبْلِهِمْ کو نہیں دیکھتے ۔ پس ضروری ہوا کہ آنے والا مسیح مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ لَا مِنْ غَيْرِهِمْ بِالضُّرُورَةِ اس امت میں سے ہو نہ کہ امت کے باہر سے۔ کیونکہ فَإِنَّ لَفَظَ كَمَا يَأْتِي لِلْمُشَابَهَةِ وَالْمُمَاثَلَةِ كَمَا کا لفظ مشابہت اور مماثلت کے لئے آتا ہے اور وَالْمُشَابَهَةُ تَقْتَضِي قَلِيلًا مِنَ الْمُغَايَرَةِ مشابہت کسی قدر مغائرت کو چاہتی ہے اور یہ ایک بدیہی وَلَا يَكُونُ شَيْءٍ مُشَابِهَ نَفْسِهِ كَمَا هُوَ مِنَ امر ہے کہ کوئی چیز اپنے آپ کے مشابہ نہیں ہوا کرتی ۔ الْبَدِيبِيَّاتِ فَثَبَتَ بِنَضٍ قَطْعِي أَن پس قطعی نص سے ثابت ہو ہو گیا کہ جس عیسی کا انتظار کیا عِيسَى الْمُنْتَظَرَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَهُذَا جا رہا ہے وہ اسی امت میں سے ہے۔ اور یہ بات یقینی يَقِينِي وَمُنَزَّهُ عَنِ الشُّبُهَاتِ هَذَا مَا قَالَ اور شبہات سے پاک ہے یہ قرآن کریم کا فرمودہ ہے اور عالم لوگ اسے خوب جانتے ہیں ۔ الْقُرْآنُ وَيَعْلَمُهُ الْعَالِمُونَ۔ اعجاز اسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۷۹،۱۷۸) ( ترجمه از مرتب ) وَقَدْ سَمِعْتَ مِنْ قَبْلُ أَنَّ سُورَةَ النُّورِ تم پہلے سن چکے ہو کہ سورۃ نور ہمیں ایسے سلسلہ