تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 134
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۴ سورة النُّور فِي الْقُرْآنِ حَتَّى الْفِكْرِ وَلَا تَكُن ایسا فکر کر جیسا کہ فکر کرنے کا حق ہے اور اس شخص کی طرح نہ ہو كَالَّذِي اسْتَكْبَرَ وَ آبى - وَإِنَّهُ الْحَقُّ مِن جو تکبر کر کے سر پھیر لیتا ہے اور یہی بات خدا کی طرف سے حق رَّبَّنَا فَاقْرَ سُورَةَ النُّورِ مُتَدَبَّرا ہے۔پس سورہ نور کو غور سے پڑھ تاکہ تجھ پر یہ نور دن کی طرح ليَتَجَلَّى عَلَيْكَ هَذَا النُّورُ كَالضُّحى ظاہر ہو۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحہ ۷۴ تا۷۷) وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ مَا وَعَدَ اللهُ اگر ان سے پو چھا جائے کہ تمہارے خدا نے کیا وعدہ رَبُّكُمُ الْأَعْلى لَيَقُولُنَّ إِنَّهُ وَعْدُ فرمایا ہے تو اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ ہاں خدا نے یہ الْمُؤْمِنِينَ أَنْ يَسْتَخْلِفَ مِنْهُمْ كَما وعدہ مومنوں سے ضرور کیا ہے کہ ان میں خلیفے پیدا کئے جاویں اسْتَخْلَفَ مِن قَوْمٍ مُوْسی - فَقَدْ گے ان خلیفوں کی مانند جو موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں خلیفے پیدا أَقَرُّوا بِتَشَابهِ السّلْسِلَتَيْنِ ثُمَّ کئے تھے۔پس دونوں سلسلوں کی مشابہت کا اقرار کرتے ہیں يُنْكِرُونَ كَبَصِيرٍ تَعَالَى وَلَمَّا كَانَ پھر ایسے شخص کی طرح انکار کر بیٹھے ہیں کہ وہ سو جا کھا ہو اور نَبِيُّنَا مَثِيْلَ مُوسَى وَكَانَ سِلْسِلَهُ اپنے آپ کو اندھا بنالے اور جس حالت میں ہمارے نبی صلی خُلَفَاءِ مَدِيْلَ السّلْسِلَةِ الْمُؤسَوِيَّةِ الله علیہ وسلم مثیل موسیٰ ٹھہرے اور نیز سلسلہ خلفاء آنحضرت ينَضٍ أجلى وجب أن تختيم صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسیٰ علیہ السلام قرار پایا جیسا کہ السّلْسِلَةُ المُحَمَّدِيَّةُ عَلى خَلِيفَةٍ هُو نص صریح اس پر دلالت کرتی ہے پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمد یہ مَثِيْلُ عِيسَى كَمَا اخْتُتِم عَلَى ابْنِ ایک ایسے خلیفہ پر ختم ہو کہ وہ مثیل عیسی علیہ السلام ہو وے جیسا مَرْيَمَ سِلْسِلَةُ صَاحِب العَصا - کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام پر ختم لِيُطَابِقَ هَذِهِ السّلْسِلَةُ بِسِلْسِلَةٍ أولى ہوا تا کہ یہ دونوں سلسلے با ہم مطابق ہو جائیں اور تا کہ وعدہ وَلِيَتِم وَعْدُ مُماثَلَةِ الاستخلاف مماثلت اس سلسلہ کے خلیفوں کا اور اس سلسلہ کے خلیفوں کا كَمَا هُوَ ظَاهِرٌ مِّنْ لَفْظِ كَمَا - پورا ہو جائے جیسا کہ امر مماثلت کما کے لفظ سے ظاہر خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۹۲،۹۱) ہے۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) أمَا قَالَ رَبُّكُمْ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي کیا تمہارے خدا نے نہیں فرمایا ہے کہ لَيَسْتَخْلِفَهُمْ في الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ اس میں ایک حجت ہے