تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 231 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 231

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۱ سورةالكهف فَعِنْدَ ذَالِكَ يَقُومُ الْمَسِيحُ أَمَامَ رَبِّهِ اپنے رب جلیل کے حضور کھڑا ہوگا اور رات بھر آہ و بکا کے الْجَلِيلِ، وَيَدْعُوهُ في اللَّيْلِ الطَّوِيلِ، ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے گا اور اسی طرح پگھل جائے بِالفُرَاجُ وَالْعَوِيلِ، وَيَذُوبُ ذَوَبَانَ گا جس طرح آگ پر برف پگھل جاتی ہے اور اس مصیبت الثَّلْجِ عَلَى النَّارِ، وَيَبْتَبِلُ لِمُصِيبَةٍ کی وجہ سے جو ملک پر نازل ہو چکی ہوگی گریہ وزاری کرے نَزَلَتْ عَلَى الرِّيَارِ، وَيَذْكُرُ اللهَ بِدُمُوعِ گا اور اللہ تعالیٰ کو بہتے ہوئے اشکوں سے یاد کرتے گا تب جَارَيَةٍ وَعَبَرَاتٍ مُتَحَيّدَةٍ فَيُسْمَعُ اس کی دعاسنی جائے گی اس کے بلند مقام کی وجہ سے جو دُعَاؤُهُ لِمَقَامٍ لَّهُ عِنْدَ رَبِّهِ، وَتَنْزِلُ اسے اپنے رب کے حضور حاصل ہے اور پناہ دینے والے مَلَائِكَةُ الإيواء، فَيَفْعَلُ اللهُ مَا يَفْعَلُ۔فرشتے نازل ہوں گے اور اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی تجلی وَيُنَنِي النَّاسُ مِنَ الْوَبَاء۔فَهُناكَ يُعْرَفُ کرے گا اور لوگوں کو مصیبت سے نجات دے گا تب اس الْمَسِيحُ فِي الْأَرْضِ كَمَا عُرِفَ فِي السَّمَاءِ وقت مسیح موعود کو زمین پر بھی اسی طرح پہچانا جائے گا جس ، وَيُوضَحُ لَهُ الْقُبُولُ فِي قُلُوبِ الْعَامَّةِ طرح وہ آسمان پر پہنچانا گیا اور اس وقت اسے عوام اور والأمراء ، حتى يتبرك الْمُلُوكُ پیتا ہے۔امراء کے دلوں میں قبولیت حاصل ہوگی یہاں تک کہ وَهُذَا كُلُّهُ مِنَ اللهِ وَمِنْ جَنَابِهِ وَفِي أَعْيُنِ بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے اور یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ اور اس کی جناب سے ہوگا اور لوگوں کی النَّاسِ عجيب (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۱۸،۳۱۷ حاشیه نگاہ میں عجیب۔( ترجمہ از مرتب) بَعْضٍ۔۔۔۔۔وَ تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَبِذٍ يَمُوجُ في بَعْضَهُمْ يَوْمَ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ سے یہ مراد وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ ہے کہ اس زمانہ میں تمام فرقوں میں جنگ کی آگ بھڑک بَعْضَهُمْ يَوْمَيذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ أَن نَارَ اُٹھے گی اور پہاڑوں برابر سونا چاندی اسلام کے نابود الْخُصُومَاتِ تَسْتَوْقِدُ فِي ذَالِكَ الزَّمَانِ في کرنے کے لئے اور مسلمانوں کو اسلام کے دائرہ سے كُلِ فِرْقَةٍ مِنْ فِرَقِ أَهْلِ الْأَدْيَانِ، نکالنے کے لئے خرچ کریں گے اور اسلام کی توہین سے وَيُنفِقُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ كَالْجِبَالِ بھری ہوئی کتابیں تالیف کی جائیں گی اور بہت سے لِتَكْذِيبِ الْإِسْلامِ وَالْإِبطالِ وَارْيَدَادِ مقاموں میں خدا تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے کہ وہ دن الْمُسْلِمِينَ، وَيُؤْلِفُوْنَ كُتُبا مَمْلُوةٌ فمن اسلام کی غربت کے ہوں گے اور مسلمان اس زمانہ میں دو :