تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xvii of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xvii

صفحه ۲۸۵ ۲۸۶ ۲۸۷ ۲۸۸ ۲۹۲ ۲۹۳ ۲۹۴ ۲۹۵ ۲۹۸ ۲۹۹ ۳۰۱ ۳۰۲ xvi مضمون خدا تعالیٰ انسانی محاورات کا پابند نہیں ہو گا وہ بعض جگہ انسانی گریمر یعنی صرف و نحو کے ماتحت نہیں چلتا علوّ دو قسم کا ہوتا ہے ۔ا۔ شیطانی علو۔ ۲۔ خدا تعالیٰ کے خاص بندوں کے لئے علو اس سوال کے جواب میں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کافروں نے جو جادو کیا تھا اس کی نسبت آپ کا کیا خیال ہے جیسا کہ جسمی ترکیب میں انحلال ہو کہ جسم پر موت آتی ہے ایسا ہی روحانی صفات میں تغیرات پیدا ہو کر روح پر موت آجاتی ہے قوت بسطت فی العلم امامت کے لیے ضروری اور اس کا خاصہ لازمی ہے حوا کے چار گناہ دل کے خیالات پر مواخذہ نہیں ہوتا جب تک کہ انسان عزم نہ کر لے مَعِيشَةً ضَنْكًا اس کا نام ہے جو قیامت کے دن زقوم کی صورت پر مستمثل ہو جائے گی نبیوں اور ماموروں سے اقتراحی نشان مانگنے پر نفی میں جواب نشان دو قسم کے ہوتے ہیں سابقہ کتب انبیاء بنی اسرائیل سے استفادہ کرنا جائز ہے آیت وَمَا جَعَلْنَهُمْ جَسَدً الَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خُلِدِينَ سے وفات مسیح پر استدلال اگر ہم بیٹا بناتے تو اپنے پاس سے بیٹا بناتے یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ۳۰۵ آیت لَوْ كَانَ فِيهِمَا الهَةٌ إِلَّا اللهُ لَفَسَدَتَا سے خدا تعالیٰ کے وحدہ لاشریک ہونے پر عقلی دلیل ۳۰۵ نمبر شمار ۱۴۶ ۱۴۷ الد ٧ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۵۱ ۱۵۲ ۱۵۳ اولد ۱۵۵ ۱۵۶ ۱۵۷ ۱۵۸ ۱۵۹