تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xi
X مضمون صفحه تمام اعضا اور قوتیں جو انسان میں موجود ہیں ان سب کے غیر محل استعمال کرنے سے باز پرس ہوگی ذرہ ذرہ زمین کا اور آسمان کا خدا کی تحمید اور تقدیس کر رہا ہے وَ إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ میں تسبیح کے معنے ۱۱۷ ۱۱۹ ۱۲۱ ایسی بات کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہو گیا تھا اس سے تو ایمان اٹھ جاتا ہے ۱۲۲ طاعون آگ جو مشرق سے نکلی ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی طاعون کی خبر قرآن شریف میں صریح لفظوں میں موجود ہے طاعون کا عذاب دو طرح پر ہوگا ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۳۰ ۱۳۰ ۱۳۲ ۱۳۲ ۱۳۳ نمبر شمار ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۵ ۶۶ ۶۷ ۶۸ ٦٩ ۷۰ ا ۷۲ ۷۳ ۷۴ نشان دو قسم کے ہوتے ہیں ۔ ا۔ نشان تخویف و تعذیب ۲۔ نشان تبشیر و تسکین وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرْسِلَ بِالْايَتِ إِلَّا أَنْ كَذَّبَ بِهَا الْأَوَّلُونَ کے صحیح معنے آیت وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرْسِلَ بالایت الخ سے ثبوت معجزات ہی پایا جاتا ہے نہ نفی معجزات ولادت دو قسم کی ہوتی ہے ایک جن میں نفخ روح القدس کا اثر ہوتا ہے دوسری وہ جن میں شیطانی حصہ ہوتا ہے وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَ الْأَوْلَادِ یہ شیطان کو خطاب ہے حدیث کہ بجز حضرت عیسیٰ اور ان کی ماں کے کوئی مس شیطان سے محفوظ نہیں کے معنے