تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 45

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۵ سورة المائدة يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ایک مرتبہ ایسا اتفاق ہوا کہ درود شریف کے پڑھنے میں یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے میں ایک زمانہ تک مجھے بہت استغراق رہا کیونکہ میرا یقین تھا کہ خدا تعالیٰ کی راہیں نہایت دقیق راہیں ہیں وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں جیسا کہ خدا بھی فرماتا ہے : وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ تب ایک مدت کے بعد کشفی حالت میں میں نے دیکھا کہ دوستے یعنی ماشکی آئے اور ایک اندرونی راستے سے اور ایک بیرونی راہ سے میرے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور ان کے کاندھوں پر نور کی مشکیں ہیں اور کہتے ہیں هَذَا بِمَا صَلَّيْتَ (حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۳۱ حاشیه ) على محمد وَ قَقَيْنَا عَلَى آثَارِهِمْ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوَريةِ ، وَأتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيهِ هُدًى وَ نُوراً وَ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرِيةِ وَ هُدًى وَ مَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَ لَيَحْكُمُ اَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا اَنْزَلَ الله ) فِيهِ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا اَنْزَلَ اللهُ فَأُولبِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ۔إِنَّ الْقُرْآنَ لا يَأْمُرُ الْيَهُودَ وَلا قرآن کریم یہود ونصاری کو یہ حکم نہیں دیتا کہ وہ اپنی النَّصَارَى أَن يَتَّبِعُوا كُتُهُمْ وَيَقْبُتُوا اپنی کتابوں کی پیروی کریں اور نہ یہ حکم دیتا ہے کہ وہ اپنی عَلَى شَرَائِعِهِمْ بَلْ يَدُعُوهُمْ اِلَی شریعتوں پر ہی قائم رہیں بلکہ وہ انہیں اسلام اور اس کے الْإِسْلَامِ وَأَوَامِرِه وَقَدْ قَالَ الله في كتابه احکام کی طرف بلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز الْعَزِيزِ إِنَّ الذِينَ عِندَ اللهِ الْإِسْلَامُ 1 ( قرآن شریف ) میں فرمایا ہے : إِنَّ الدِّينَ عِندَ الله وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ الْإِسْلَامُ - وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ مِنْهُ وَ هُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ يُقْبَلَ مِنْهُ ۚ وَ هُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ - پس فَكَيْفَ يُظَنُّ فِي اللهِ الْفُتُوسِ انَّهُ يَدْعُوا خدائے قدوس کی ذات کے بارہ میں یہ خیال کیوں کر کیا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى في هذِهِ الْآيَةِ إلى جا سکتا ہے کہ وہ ایک طرف تو ان آیات میں یہود و نصاری ال عمران :۲۰ ۲ ال عمران : ۸۶ E