تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xxi
صفحہ ۲۷۷ ۲۷۷ ۲۷۸ ۲۸۰ ۲۸۲ ۲۸۴ ۲۸۸ ۲۸۹ ۲۹۱ ۲۹۳ ۲۹۴ XX نمبر شمار ۱۵۷ ۱۵۸ ۱۵۹ 17۔۱۶۱ F ۱۶۲ اسلام کی لڑائیوں کا صحیح نقشہ مضمون استغفار عذاب الہی اور مصائب شدیدہ کے لیے سیر کا کام دیتا ہے تمام انبیاء کرام کا اجماعی مسئلہ ہے کہ صدقہ و استغفار سے رو ہلا ہوتا ہے قَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ سے یہاں جبر نکلتا ہے؟ وَاذْكُرُوا اللهَ كَثِيرًا کے معنے ہیں اس قدر ذکر کرو کہ گو یا اللہ تعالیٰ کا نام۔۔۔۔۔ہو جائے کوئی احسن انتظام اسلام کی خدمت کے لیے سوچنا بدعت اور ضلالت میں داخل نہیں ۱۶۳ وَاعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُم مِنْ قُوَّةٍ وَ مِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ ۱۶۴ میں رباط کے معنی اور تفسیر مومن کو بھی تبلیغ دین میں حفظ مراتب کا خیال رکھنا چاہیے آنحضرت کے صحابہ کا مقام ۱۶۶ اگر قرآن جبر کی تعلیم کرتا تو یہ حکم دیتا کہ جب کا فر قابو میں آجاوے تو وہیں اس کو مسلمان کرلو ۱۷ اسلام کے کل جنگ اور مقابلے کفار مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر دفاعی رنگ میں حفاظت جان و مال کی غرض سے تھے ۱۶۸ حضرت موسی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون جہاد کا موازنہ