تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 153

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۳ سورۃ الانعام بر کاروبار ہستی اثری صد عارفان را زجہاں چہ دید آن کس که ندید ایں جہاں را بركات الدعا، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۱٬۳۰ حاشیه ) وَهُذَا كِتَب اَنْزَلْنَهُ مُبْرَكَ مُصَدِّقُ الَّذِى بَيْنَ يَدَيْهِ وَلِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَهُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ۔فَكُنْتُ يَوْمًا آتَذَكَّرُ قِلَّةَ الْبَعَاعِ وَ میں ایک دن اپنے کمی سرمایہ کو یاد کر رہا تھا اور نرم اور ارْتَعِدُ اللعَاعِ وَاقْلَقى في هذه نو خیز سبزہ کی طرح کا نپتا تھا اور انہیں غموں میں بیقرار ہو رہا الْأَحْزَانِ وَاقْرَءُ آيَاتِ الْقُرْآنِ وَ أَفَكِّرُ تھا اور قرآن شریف کی آیتیں پڑھتا تھا اور دلی کوشش سے فِيهَا بِجُهْدِ الْجَنَانِ وَارْجِئ نِضْوَ الشَّدَبُرِ فکر کر رہا تھا اور تدبر اور سوچ کی ذیلی اوٹنی کو چلا رہا تھا اور وَالْإِمْعَانِ وَادْعُوا اللَّهَ آن تقدِینی خدا تعالیٰ سے مانگ رہا تھا کہ مجھے معرفت کی راہ دکھاوے طرُقَ الْعِرْفَانِ وَيُتِمَّ مُميى عَلى أَهْلِ اور اہل ظلم پر میری حجت کو پوری کرے اور اس ظلم کا الْعُدْوَانِ وَيَتَلَافى مَا سَلَفَ مِنْ جَوْرِ تدارک کرے جو زیادتی کرنے والوں سے صادر ہو چکا الْمُعْتَدِينَ فَبَيْنَمَا أَنَا أُفَتِشُ ہے۔پس اس عرصہ میں جو میں ایک سریع الحرکت انسان كَالْكَمِيشِ وَقَد حَمِيَ وَطِيسُ التَّفتيش کی طرح فکر کر رہا تھا اور تفتیش کا تنور گرم تھا اور میں بعض وَانْظُرُ بَعْضَ الْآيَاتِ وَاتَوَسَّمُ فَحَوَاءَ آیتوں کو دیکھتا اور ان کے بینات میں غور کرتا تھا کہ ناگاہ الْبَيِّنَاتِ إِذَا تَلالات آمَام عَنِينِي آيَةٌ میری آنکھوں کے سامنے ایک آیت قرآن شریف کی چمکی مِنْ آيَاتِ الْفُرْقَانِ وَ لَا كَتَلَالُو دُرّر اور وہ ایسی چمک نہ تھی جیسا کہ عمان کے موتیوں کی بلکہ اس الْعُمَانِ فَإِذَا فَكَرْتُ في فَخَوَاعِهَا۔سے بڑھ کر تھی پس جبکہ میں نے ان آیتوں کے مضمون وَاتَّبَعْتُ انْوَاعَ ضِيَاء هَا وَاَجَزْتُ حِمی میں غور کیا اور روشنی کی پیروی کی اور ان کے میدان تک اَرْجَاءَهَا وَأَفْضَيْتُ إلى فَضَاعِهَا وَجَدُهُهَا پہنچا تو میں نے ان آیتوں کو مخزن علوم پا یا اور چھپے ہوئے خَزِينَةً مِنْ خَزَائِنِ الْعُلُومِ وَدَفِيْنَةً مِّنَ بھیدوں کا دفینہ دیکھا۔سواس کے دیکھنے نے میرے باز وکو اليرِ الْمَكْتُومِ۔فَهَزَّتْ عِطفى رُؤْيَتُهَا وَ ہلا دیا اور اس کی قوت میرے پر ہزار سوار کی طرح ظاہر تَجَلَّتْ في كَجَمْرَةٍ قوتها۔وَاصْلِی قَلْبِنی ہوئی اور اس کی سبزی اور تازگی نے میرے دل کو کھینچ لیا اور