تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 154

۱۵۴ سورة الانعام تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نُضَارُهَا وَنَضْرَتُهَا وَاغْتَالَتِ الْعِدَا اس کی لڑائی نے یک دفعہ دشمنوں کو ہلاک کر دیا اور اس کی كَرِيتُهَا وَسَرَّتْ مُهْجَتِى صَرَّتُها جماعت نے میرے دل کو خوش کیا سو میں نے الحمد للہ کہا اور فَحَمْدَلْتُ وَشَكَرْتُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللہ تعالیٰ کا شکر کیا اور میں نے ان آیات میں وہ عجائبات وَرَأَيْتُ بِهَا مَا يَمْلَأُ الْعَيْنَ قُرَةٌ وَيُعْطِی دیکھے جو آنکھوں کو خشکی سے بھر دیتے ہیں اور معارف کی مِنَ الْمَعَارِفِ دَوْلَةٌ۔وَيُسر قُلُوب دولت بخشتے ہیں اور مسلمانوں کے دلوں کو خوش کر دیتے ہیں الْمُسْلِمِينَ۔وَعُلِّمْتُ من سير اللغات اور مجھ کو فتوں کا سر اور ان کی اصل جگہ جتلائی گئی اور کلمات کے مِنْ وَمَثْوَاهَا وَزُوّدْتُ مِن فَضِ الْكَلِمَاتِ پیوند اور ان کے راز سے میں تو شہ دیا گیا اور اسی طرح بلند وَنَجْوَاهَا وَكَذَلِكَ أعْطِيتُ مِن اشترارٍ بعید مجھ کو عطا کیے گئے اور بڑے بڑے نکتے مجھ کو دیئے گئے عُلْيَا وَنِكَاتٍ عُظمى لِيَزِيدَ يَقِينِي رَبِّي تا خدا تعالیٰ میرا یقین زیادہ کرے اور تا تجاوز کرنے والوں کا الأغلى۔وَلِيَقْطَعَ دَابِرَ الْمُعْتَدِينَ وان پیچھا کاٹ ڈالے اور اگر تو چاہتا ہے کہ آیت موصوفہ اور اس كُنتَ تُحِبُّ أَنْ تَعْرِفَ الْآيَةَ وَصَوْلَهَا کے حملہ سے نجات ہو تو قرآن کے اس مقام کو پڑھ جہاں یہ فَاقْرَ لِتُنية أم القرى وَ مَنْ لکھا ہے: لِتُنْذِرَ أَمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَها جس کے یہ معنے حَوْلَهَا۔وَ إِنَّ فِيْهَا مَدْحَ الْقُران ہیں ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بھیجا تا تو اس شہر کو وَعَرَب مُّبِينٍ فَتَدَبَّرْهَا كَالْعَاقِلِينَ وَ ڈراوے جو تمام آبادیوں کی ماں ہے اور ان آبادیوں کو جو اس لا تمر بها مُرُورَ الْغَافِلِينَ وَاعْلَمْ آن کے گرد ہیں یعنی تمام دنیا کو اور اس میں قرآن کی مدح اور عربی هذِهِ الْآيَةَ تُعَظمُ الْقُرْآنَ وَالْعَرَبِيَّةَ کی مدح ہے پس منظمندوں کی طرح تدبر کر! اور غافلوں کی وَمَكَّةَ وَ فِيهَا نُورٌ زَقَ الْاَعْدَاءَ طرح ان پر سے مت گذر اور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی وَبَكَّتَ فَاقْرَ هَا بِتمَامِهَا وَانْظُرُ إلى اور مکہ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس نِظَامِهَا وَفَيْضُ كَالْمُسْتَبْصِرِينَ وَالی نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا۔پس تمام تدبرتها فَوَجَدْتُ فِيهَا اسْترَارًا ثُمَّ آیت کو پڑھا اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور دانشمندوں کی اَمْعَدْتُ فَرَأَيْتُ الْوَارًا۔ثُمَّ عَمَفت طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں تدبر کیا پس کئی بھید فَشَاهَدتُ مُنَزِّلًا فَهَارًا رَبِّ ان میں پائے۔پھر ایک گہری غور کی تو کئی نوران میں پائے الْعَالَمِينَ وَكُشِفَ عَلَى آنَ الآيَةَ پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے دیکھا تو اتارنے والے قہار کا