تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 151

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۱ سورۃ الانعام وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقٌّ قَدْرِةِ إِذْ قَالُوا مَا انْزَلَ اللهُ عَلَى بَشَرٍ مِّنْ شَيْءٍ قُلْ مَنْ انْزَلَ الْكِتَبَ الَّذِى جَاءَ بِه مُوسى نُورًا وَ هُدًى لِلنَّاسِ تَجْعَلُونَه قَرَاطِيْسَ تُبْدُونَهَا وَ تُخْفُونَ كَثِيرًا ۚ وَعَلِمْتُمْ مَا لَمْ تَعْلَمُوا اَنْتُمْ وَلَا ابَاؤُكُمْ قُلِ الله ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ۔الہام کے منکروں نے اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات کا کچھ قدر شناخت نہیں کیا اور اس کی رحمت کو جو بندوں کی ہر یک حاجت کے وقت جوش مارتی ہے نہیں پہنچا نا تب ہی انہوں نے کہا کہ خدا نے کوئی کتاب کسی بشر پر نازل نہیں کی۔ترا عقل تو ہر دم پائے بند کبر می دارد برو عقلی طلب کن کت زخود بینی بروں آرد ہماں بہتر کہ ما آن علم حق از حق بیاموزیم که این علمی که ما داریم صد سہو وخطا دارد که گوید بهتر از قولش گر او خاموش نبشیند که گیرد دست اے ناداں گر او دست تو بگذارد بر و قدرش به بیس و از حجت بے اصل دم در کش که این حجت که می آری بلا با بر سرت آرد (براہین احمدیہ چہار حص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۱۶۹ حاشیہ نمبر ۱۱) میں چھوڑ دے۔قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْفِهِمْ يَلْعَبُونَ: کہ خدا نے یہ کلام اتارا ہے پھر ان کو لہو ولعب کے خیالات (حقیقۃ الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۸۲) قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوضِهِمْ يَلْعَبُونَ : ان کو جواب دے کہ خدا اس کاروبار کا بانی ہے۔پھر ان کو ان کی لہو ولعب میں چھوڑ دے۔لیکچر لاہور، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه (۱۹) قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ: کہہ نہیں ! یہ وعدے خدا کی طرف سے ہیں اور پھر ان کو ان کے لہو ولعب میں چھوڑ دے یعنی جو بد گمانی کر رہے ہیں کرتے رہیں۔آخر دیکھ لیں گے کہ یہ خدا کی باتیں ہیں یا انسان کی۔برائین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۸۳) جو لوگ اللہ تعالیٰ کو محدود القویٰ ہستی سمجھتے ہیں وہ مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِہ میں داخل ہیں ، جو ایک حد تک ہی خدا کو مانتے ہیں یہ نیچریت کا شعبہ ہے۔الحکم جلد ۴ نمبر ۴۴ مورخه ۱۰ دسمبر ۱۹۰۰ء صفحه ۲) جولوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ یہ مشکل ہے کہ مصنوعی خدا پر موت آوے انہوں نے اللہ تعالیٰ کو مان نہیں وہ ما