تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 123 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 123

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ 9/9/ ۱۲۳ سورۃ الانعام بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الانعام بیان فرموده سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ، فَسَوْفَ يَأْتِيهِمُ اثْبُوا مَا كَانُوا بِهِ يستهزءون سچ جب ان کے پاس آیا تو انہوں نے جھٹلایا۔سواب عنقریب اس صداقت کی ان کو خبریں ملیں گی جس آسمانی فیصلہ، روحانی خزائن جلد ۴ ٹائٹل پیج ) پر وہ ٹھٹھا کرتے تھے۔وَ لَقَدِ اسْتَهْزِئَ بِرُسُلٍ مِنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِينَ سَخِرُوا مِنْهُمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهزءون اور تجھ سے پہلے بھی پیغمبروں سے ہنسی اور ٹھٹھا ہوتا رہا ہے مگر ہمیشہ ٹھٹھا کرنے والے اپنے ٹھیٹھے کا بدلہ پاتے رہے ہیں۔برائن احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۱ حاشیہ نمبر ۱۱) قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ۔ان کو کہہ کہ زمین کا سیر کر کے دیکھو کہ جو لوگ خدا کے نبیوں کو جھٹلاتے رہے ہیں ان کا کیا انجام ہوا ہے۔( براہین احمدیہ چہار صص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۵۱ حاشیہ نمبر ۱۱)