تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 120

سورة المائدة تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام و شارح عینی سلسله قول ابن عباس را تمام کے معنوں میں ظاہر کیا ہے اور شارح عینی نے ابن عباس کے و کمال بیان فرمودہ۔پس مارا بعد زین قول کو بہ تمام و کمال بیان فرمایا ہے۔پس اتنی وضاحت کے وضاحت ہا حاجت ثبوتے دیگر نیست گو بعد ہمیں کسی ثبوت دیگر کی ضرورت نہیں ہے۔اگر چہ ہم ثبوت ہائے دیگر ہم داریم۔لغت عرب دوسرے ثبوت بھی رکھتے ہیں۔لغت عرب ہمارے ساتھ با ماست - عقل انسانی با ماست اقرار دیگر ہے، انسانی عقل ہمارے ساتھ ہے، دیگر قوموں کا اقرار قوم با باماست- اقرار اکثر آئمہ اسلام ہمارے ساتھ ہے، اسلام کے اکثر ائمہ کا تصور واقرار ہمارے با ماست و تا هنوز قبر عیسی علیہ السلام در بلاد ساتھ ہے اور بلاد شام میں ابھی تک حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر موجود ہے۔(ترجمہ اصل کتاب سے ) شام موجود است۔اں کس کہ بقرآن و خبر زو نرہی تو جس شخص سے قرآن وحدیث ( بیان کرنے ) سے رہائی این است جوابش که جوابش ندہی نہ پاسکے ، اس کا ( صحیح ) جواب یہ ہے کہ اسے جواب نہ مجموعہ اشتہارات ،جلد دوم صفحه ۲۷ تا ۲۹) دے۔(ترجمہ از مرتب) قَالَ اللهُ هذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِيْنَ صِدْقُهُمُ - لَهُمْ جَنْتُ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا أَبَدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ) طاعون کے بارے میں خواہ کوئی حیلہ حوالہ کریں ہرگز کام نہ آوے گا آخر مستقر خدا تعالیٰ ہی ہوگا۔لوگ جب اس کو مانیں گے تب وہ اس سے رہائی دے گا۔آئین الْمَقَر بھی اسی پر چسپاں ہے کیونکہ دوسرے آفات میں تو کوئی نہ کوئی مفر ہوتا ہے مگر طاعون میں کوئی مفر نہیں ہے صرف خدا کی پناہ ہی کام آوے گی۔خدا کی طرف ظلم کبھی منسوب نہیں ہوسکتا۔جو صادق ہو گا وہ ضرور اپنے صدق سے نفع پاوے گا۔یہ وہی دن ہیں جن کی نسبت کہا گیا ہے: هذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِيْنَ صِدقُهُم۔(البدرجلد ۳ نمبر ۲۵ مورخہ یکم جولائی ۱۹۰۴ ء صفحه ۶) اب اس جگہ سوچنے کے قابل یہ بات ہے کہ قیامت کا دن ہوگا اور سب لوگ اللہ تعالیٰ کے حضور میں کھڑے ہوں گے اور وہ گھڑی ہوگی جس کے متعلق کہا گیا ہے کہ ھذا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِينَ صِدْقُهُمْ - وه دن ہوگا جبکہ سچ بولنے والوں کو ان کا سچ نفع دے گا۔اچھا تو ایسے وقت میں حضرت عیسی خدا تعالیٰ کو یہ کہیں