تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xi
صفحہ 22 ZA ZA ۷۹ ΔΙ ΔΙ ۸۴ ۸۴ ✓ نمبر شمار مضمون ۵۱ عصمت سے مراد ۵۲ ۵۳ صحابہ رسول اور حواریوں کے مابین قوی الایمان اطمینان قلوب کے لحاظ سے موازنہ قرآن شریف میں توفی کے معنے یہ ہیں کہ روح کو قبض کرنا اور جسم کو بیکار چھوڑ دینا ۵۴ قرآن شریف کے تئیس مقام میں برابر توفی کے معنے امانت اور قبض روح ہے ۵۵ ۵۶ ۵۷ ۵۸ ۵۹ ۶۰ آیت فَلَمَّا تَوَفَيْتَنى میں جس توفی کا ذکر ہے وہ حضرت عیسی کے نزول کے بعد واضح ہوگی کا جواب بخاری اور مسلم میں توفی کے معنے وفات دینے کے ہیں تو فیتنی کے لفظ کی صحیح تفسیر وہی ہے جس کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اشارہ فرماتے ہیں یعنی مار دیا اور وفات دے دی امام بخاری به تقریب تفسیر فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي حضرت عیسی کی وفات خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول سے ثابت کر چکا ہے آیت فلما توفیتَنِی میں اس وعدہ کے پورا ہونے کی طرف اشارہ ہے جو آیت يُعِیسَی اِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں کیا گیا تھا اگر مسیح کا دوبارہ اس دنیا میں آنا مقدر ہوتا تو وہ اپنے مذکورہ بالا قول میں دو شہادتوں کا ذکر کرتے اور یہ بھی کہتے کہ آتُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَزَةً أُخْرَى ۸۵