تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page viii of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page viii

viii نمبر شمار مضمون ۴۳ توفی میں امانت مع الابقاء کا مفہوم ملحوظ ہوتا ہے۔اس لیے یہ لفظ انسان کے سوا کسی اور کے لئے استعمال نہیں ہوتا ۴۴ آيت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ اِلَى الخ یہود و نصاریٰ کے اس جھگڑے کے فیصلہ کے لئے ہے کہ یہود خیال کرتے تھے کہ مسیح لعنتی ہوا اور اس کا رفع نہیں ہوا ۴۵ شیخ محی الدین ابن عربی کے نزدیک رفع کے معنی ۴۶ ائمہ لغت کے نزدیک توفی کے معنے وفات دینا ہے تَعالوا إلى كلمة میں اہل کتاب پر ایک حجت ۴۸ وفات مسیح کا اقرار کرنے والے ائمہ صفحہ III ۱۱۴ ۱۱۵ ۱۲۷ 179 ۱۴۹ ۱۸۱ ۱۸۱ 171 ۱۶۱ ۱۶۷ ۱۶۸ ۱۶۸ ۱۷۵ 124 12A حج کے موانع حج کے فلاسفی ۴۹ ۵۱ ۵۲ ۵۳ اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدم حضرت عیسی کی خدائی پر پیش کی جانے والی دلیل کی تردید مسیح کی بغیر باپ پیدائش امور نادرہ میں سے ہے خلاف قانون قدرت نہیں مباہلہ کے معنے لغت عرب اور شرعی اصطلاح کے رو سے ۵۴ صلحا کی سنت قدیمہ سے مباہلہ کی غایت میعاد ایک سال ہے ۵۵ اصل مسنون طریق مباہلہ تو بہ کے معنی ۵۷ تو بہ کے لئے تین شرائط ۵۸ | علم تعبیر الرؤیا میں جگر نکال کر دینے سے مراد مال ہے