تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 425
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۲۵ سورة النساء كَانَ لِبَيَانِ رَفْعِ جِسْمِ عيسى إلى مقصد یہ تھا کہ عیسی علیہ السلام کے جسم عنصری آسمان پر السَّمَاءِ ، فَأَيْنَ ذِكْرُ رَفْعِ رُوْحِهِ الَّذِي اُٹھائے جانے کا ذکر کیا جائے تو آپ کے رفع روحانی کا ذکر فِيهِ تَطْهِيرُهُ مِنَ اللَّعْنَةِ وَشَهَادَةُ کہاں ہے جس میں آپ کے لعنت سے پاک ہونے اور الْإِبْرَاءِ ، مَعَ أَنَّ ذِكْرَهُ كَانَ وَاجِبًا لِرَدِ مَا الزامات سے بری ہونے کی شہادت ہے حالانکہ اس کا ذکر زَعَمَ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى مِن الخطاء یہود اور نصاری کے جھوٹے خیالات کی تردید کے لیے وَكَفَاكَ هَذَا إِن كُنتَ مِنْ أَهْلِ الرُّشْد ضروری تھا اور اگر تو اہل رشد و عقل میں سے ہے تو تیرے وَالدُّهَاءِ أَتَظُنُّ أَنَّ اللهَ تَرَكَ بَيَان رَفع لیے اس قدر بیان کافی ہے۔کیا تو خیال کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ الرُّوحِ الَّذِى يُنى عیسی با افتی نے اس رفع روحانی کا ذکر تو چھوڑ دیا جو حضرت مسیح علیہ عَلَيْهِ فِي الشَّرِيعَةِ الْمُؤسَوِيَّةِ وَتَصَلَّى السلام کو شریعت موسویہ کی رو سے دئے گئے فتویٰ سے نجات لِذِكْرِ رَفْعِ الْجِسْمِ الَّذِي لَا يَتَعَلَّقُ بِأَمْرِ یافتہ اور مخلصی پانے والا قرار دیتا تھا اور اللہ تعالیٰ جسم کے رفع يَسْتَلْزِمُ اللَّعْنَةَ عِنْدَ هَذِهِ الْفِرْقَةِ؟ بَل کے ذکر کے پیچھے پڑ گیا جو کسی ایسے امر سے تعلق نہیں رکھتا جو أَمْرُ لَّغُوُ اشْتَهَرَ بَيْنَ زَمَعِ النَّصَاری ان لوگوں کے نزدیک لعنت کو مستلزم ہو۔بلکہ وہ ایسی لغو بات وَالْعَامَّةِ، وَلَيْسَ تَخته شنی مین ہے جو نصاری کے کم فہم افراد اور عوام میں مشہور ہو گئی تھی اور الْحَقِيقَةِ، وَمَا حَمَلَ النّصارى عَلى ذلِك جس میں کچھ بھی حقیقت نہیں۔اس بات پر نصاری کو صرف إلَّا طَعْنُ الْيَهُودِ بِالإخترارِ، وَقَوْلُهُمْ أَنَّ یہودیوں کے پے در پے طعنوں اور ان کے اس الزام نے عِيسَى مَلْعُوْنَ بِمَا صُلِب كَالْأَشْرَارِ، اکسایا کہ عیسی علیہ السلام ملعون ہیں کیونکہ آپ کو شریروں وَالْمَصْلُوبُ مَلْعُون بِحُكْمِ التَّوْرَاةِ کی طرح صلیب پر مارا گیا اور مصلوب شخص تورات کے حکم وَلَيْسَ هُهُنَا سَعَةُ الْفِرَارِ، فَضَاقَتِ کے مطابق ملعون ہوتا ہے۔اور اس جگہ اس الزام سے الْأَرْضُ بِهذا الطلعْنِ عَلَى النّصارى فرار کی کوئی گنجائش نہ تھی۔پس ان طعنوں سے عیسائیوں وَصَارُوا فِي أَيْدِى الْيَهُودِ حالا ساری پر زمین تنگ ہو گئی اور وہ یہودیوں کے ہاتھوں میں قیدیوں فَتَحَنُوْا مِنْ عِندِ أَنْفُسِهِمْ حِيْلَةَ صَعُودِ کی طرح ہو گئے۔پس انہوں نے اپنے پاس سے عیسیٰ علیہ عيسى إلى السَّمَاءِ ، لَعَلَّهُمْ يُطْهَرُودُ من السلام کے آسمان پر چڑھ جانے کا حیلہ تراش لیا۔تا وہ اس اللَّعْتَةِ بهذا الافتراء۔وَمَا كَانَ مَقَرٌّ جھوٹے عقیدہ کے ذریعہ مسیح کو لعنت سے پاک قرار دے