تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 264 of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 264

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۶۴ سورة ال عمران بلکہ صانع حقیقی کی حقانیت اور اثبات پر دلالت کرتی ہے تا کہ طرح طرح کے علوم و فنون جو دین کو مدد دیتے ہیں ظاہر ہوں۔رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء، صفحہ ۷۲، ۷۳) رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِى لِلْإِيمَانِ اَنْ أمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَأَمَنَا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ۱۹۴ اے ہمارے خدا! ہم نے ایک منادی کی آواز سنی کہ جولوگوں کو ایمان کی طرف بلاتا ہے۔تریاق القلوب، روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۶۲) اے ہمارے پروردگار! ہم نے پکارنے والے کوسنا۔(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۳۸) اے ہمارے خدا! ہم نے ایک آواز دینے والے کی آواز کو سنا جو کہتا تھا کہ اپنے ایمان کو درست کرو اور نزول مسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۵۰۲) قوی کرو۔ج فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لَا أَضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِنْكُمْ مِّن ذَكَرٍ اَوْ اُنْثَى بَعْضُكُمْ مِنْ بَعْضٍ ۚ فَالَذِينَ هَاجَرُوا وَ أَخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَ أوذُوا فِي سَبِيلِي وَ قَتَلُوا وَ قُتِلُوا لَا كَفَرَنَ عَنْهُمْ سَيَاتِهِمْ وَ b لأدخِلَنَّهُمْ جَنَّتِ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الأَنْهرُ ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللهِ وَاللهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ 197 میں تم میں سے کسی عامل کا عمل ضائع نہیں کروں گا خواہ وہ مرد ہو خواہ عورت ہو۔(شہادت القرآن ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۱) ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُم تُفْلِحُونَ یعنی اے ایمان والو! دشمنوں کی ایذا پر صبر کرو اور با ایں ہمہ مقابلہ میں مضبوط رہو اور کام میں لگے رہو اور خدا سے ڈرتے رہو تا تم نجات پا جاؤ۔سو اس آیت کریمہ میں بھی اللہ تعالیٰ کی ہمیں یہی ہدایت ہے کہ ہم