تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 200 of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 200

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۰۰ سورة ال عمران تمہارا بگاڑ نہیں سکیں گے۔ ( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۹ حاشیہ نمبر ۱۱) وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ فَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ) لَا تَحْتَاجُ إِلَى الْحُسَامِ، وَلَا إِلى حِزْبٍ مِن ہم تلوار اور لڑنے والے گروہ کے محتاج نہیں اور مُحَارِبِينَ، وَ لِأَجْلِ ذَالِكَ اخْتَارَ اللهُ سُبْحَانَهُ اسی لیے خدا تعالیٰ نے مسیح موعود کی بعثت کے لیے لِبَعْثِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ عِدَّةً مِنَ الْمِئَاتِ صدیوں کے شمار کو رسول کریم کی ہجرت کے بدر کی كَعِدَّةِ لَيْلَةِ الْبَدْرِ مِنْ هِجْرَةِ سَيِّدِنَا خَيْرِ راتوں کے شمار کی مانند اختیار فرما یا تا وہ شمار اس مرتبہ پر الْكَائِنَاتِ لِتَدلَّ تِلْكَ الْعِدَّةُ عَلَى مَرْتَبَةِ جو ترقیات کے تمام مرتبوں سے کمال تام رکھتا ہے كَمَالٍ تَامٍ مِنْ مَرَاتِبِ التَّرَقِيَّاتِ وَهِيَ دلالت کرے اور وہ چارسو کا شمار خاتم النبیین صلی اللہ الْمِائَةُ الرَّابِعُ بَعْدَ الْأَلْفِ مِنْ خَاتَمِ علیہ وسلم کی ہجرت سے بعد ہے تادین کے غلبہ کا وعدہ جو النَّبِيِّينَ لِيَتِمَّ وَعُدُ إِظْهَارِ الدِّينِ الَّذِي کتاب مبین میں پہلے ہو چکا تھا پورا ہو جائے یعنی خدا سَبَقَ فِي الْكِتَابِ الْمُبِينِ، أَعْنِي قَوْلَهُ وَ لَقَدْ تعالیٰ کا یہ قول کہ وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ أَذِلَّةٌ فَانْظُرُ إِلى هَذِهِ اَذِلَّةٌ پس بیناؤں کی طرح اس آیت میں نگاہ کر کیونکہ یہ الْآيَةِ كَالْمُبْصِرِينَ، فَإِنَّهَا تَدُلُّ عَلَى الْبَدْرَيْنِ آيت يقينا دو بدر پر دلالت کرتی ہے اول وہ بدر جو پہلوں بِالْيَقِينِ۔ بَدْرٌ مَّضَتْ لِنَصْرِ الْأَوَّلِينَ، وَبَدْرُ کی نصرت کے لیے گزرا اور دوسرا وہ بدر جو پچھلوں کے كَانَتْ آيَةٌ لِلْآخِرِينَ۔ فَلَا شَكٍّ أَنَّ فِي هَذِهِ لیے ایک نشان ہے۔ پس کوئی شک نہیں کہ یہ آیت ایک الْآيَةِ إِشَارَةً لَطِيفَةً إِلَى الزَّمَانِ الْآتِي الَّذِي لطيف اشارہ اس آئندہ زمانے کی طرف کرتی ہے: جو شمار يُشَابِهُ لَيْلَةَ الْبَدْرِ عِدَّةً أَعْنِي سَنَةَ أَرْبَعِ کے رو سے شب بدر کی مانند ہو اور وہ چار سو برس ہزار برس مِائَةٍ بَعْدَ الْأَلْفِ وَهِيَ لَيْلَةُ الْبَدْرِ اسْتِعَارَةً کے بعد ہے اور یہی استعارہ کے طور پر خدا تعالیٰ کے عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَ إِنْ كَانَ لِلْايَةِ مَعْنَى نزدیک شب بدر ہے اور ان سب کے باوجود ہم کو یہ بھی آخَرُ يَتَعَلَّقُ بِالزَّمَانِ الْمَاضِي مَعَ هَذَا الْمَعْنَى اعتراف ہے کہ اس آیت کے اور معنے بھی ہیں جو گزشتہ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْعَالِمِينَ۔ فَإِنَّ لِلْايَةِ زمانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ جیسا کہ عالموں کو معلوم ہے وَجْهَيْنِ، وَالنَّصْرُ نَصْرَانِ، وَالْبَدْرُ بَدْرَانِ، کیونکہ اس آیت کے دورخ ہیں اور نصرت دو نصرتیں اور بَدْرُ تَتَعَلَّقُ بِالْمَاضِي وَبَدْرُ تَتَعَلَّقُ بدر دو بدر ہیں ایک بدر گزشتہ زمانہ سے تعلق رکھتا ہے اور