تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 171

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام 121 سورة ال عمران النَّصَارَى هُمُ الرَّجَالُونَ الْمُفْسِدُونَ کے علماء در حقیقت دجال اور مفسد ہیں اور حق اور حق پرستوں أَعْدَاءُ الْحَقِّ وَأَهْلِهِ نَسُوا ظُلْمَةَ الرَّمْسِ کے دشمن ہیں قبر کی تاریکی کو بھلا دیا سو وہ اس خوف کو جواس - فَلَا يَذْكُرُونَ مَا ثَمَّ، وَحُبُّ الشَّهَوَاتِ جگہ ہے یاد نہیں کرتے اور نفسانی شہوتوں کی محبت ان فِيْهِمْ عَمَّ وتَمَّ وَغَابِ أَثَرُ الدِّينِ میں پھیل گئی اور کمال تک پہنچ گئی اور دین کا نشان گم ہو گیا۔( ترجمہ اصل کتاب سے ) نور الحق حصہ اول، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۸۲ ۸۳) وَ قَالَتْ طَائِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتب أمِنُوا بِالَّذِي أُنْزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجهَ النَّهَارِ وَالْفُرُوا اخِرَةُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ۷۳ بعض یہود اور عیسائیوں نے کہا کہ یوں کرو کہ دن کے اول وقت میں تو ایمان لاؤ اور دن کے آخری وقت یعنے شام کو حقیت اسلام سے منکر ہو جاؤ تا شاید اسی طور سے لوگ اسلام کی طرف رجوع کرنے سے ہٹ جائیں۔( براہین احمدیہ حصہ سوم، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۴۸ حاشیہ نمبر ۱۱) بعضوں نے عیسائیوں اور یہودیوں میں سے یہ کہا کہ یوں کرو کہ اول صبح کے وقت جا کر قرآن پر ایمان لے آؤ پھر شام کو اپنا ہی دین اختیار کر لو تا شاید اس طور سے لوگ شک میں پڑ جائیں اور دین اسلام کو چھوڑ دیں۔براہین احمدیہ حصہ چہارم، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۸۶) ج وَ مِنْ اَهْلِ الْكِتَبِ مَنْ إِنْ تَأْمَنُهُ بِقِنْطَارٍ يُؤَدِّةَ إِلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ اِنْ تَأْمَنْهُ بِدِينَارٍ لا يُوَدِةَ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَابِما ذَلِكَ بِأَنَّهُم قَالُوا لَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْأُمِينَ سَبِيلٌ وَ يَقُولُونَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ وَهُمْ 199191 يعلمون ج اور اہل کتاب میں سے بعض ایسے ہیں کہ اگر اُن کے پاس زرنقد کا ایک ڈھیر بھی امانت رکھی جائے تو جب تو مانگے وہ سب مال تیرے حوالہ کریں گے اور بعض اہل کتاب ایسے ہیں کہ اگر ایک اشرفی بھی تو اُن کے حوالہ بطور امانت کرے تو وہ بھی حوالہ نہ کریں گے مگر صرف اُس وقت کہ تو اُن کے سر پر کھڑا ہوگا۔یہ بد معاملگی اس لئے کرتے ہیں کہ وہ کھلے کھلے طور پر کہتے ہیں کہ عرب کے ان پڑھ لوگوں کا حق مار لینے میں