تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 157
تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۱۵۷ سورة ال عمران اس جگہ كَفَرُوا سے مراد بھی یہود ہیں کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام محض یہودیوں کے لئے آئے تھے اور اس آیت میں وعدہ ہے کہ حضرت مسیح کو ماننے والے یہود پر قیامت تک غالب رہیں گے۔(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۰۹) بموجب آیت کریمہ: وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ سب کا ایمان (تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحہ ۷۴ حاشیہ ) لا نا خلاف نص صریح ہے۔هذِهِ الْآيَةُ دَلِيل قطعي على أن یہ آیت اس بات پر قطعی دلیل ہے کہ مسلمان الْمُسْلِمِينَ وَالنَّصَارَى يَرِثُونَ الْأَرْضَ وَ يَتَمَلكُونَ أَهْلَهَا إِلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لآن اور نصاری قیامت تک زمین کے وارث رہیں گے کیونکہ مسلمان تو حضرت عیسی علیہ السلام کے حقیقی متبع الْمُسْلِمِينَ اتَّبَعُوا الْمَسِيحَ البَاعًا حَقِيقِيًّا والنَّصَارَى اتَّبَعُوهُ اتَّبَاعًا إِدْ عَائِيًّا۔ہیں اور نصاری ادعائی رنگ میں متبع ہیں۔(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۹۳، ۱۹۴ حاشیہ) ( ترجمه از مرتب) وَمَعْلُوم أن كَونَ الْيَهُودِ مَغْلُوبِینَ یہ بات ظاہر ہے کہ یہود کا قیامت تک مغلوب إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ يَفْتَحنى وُجُوْدَهُمْ رہنا قیامت تک ان کے وجود ، بقا اور کفر کو چاہتا ہے۔وبَقَاءَهُمْ وَكُفْرَهُمْ إلى يوم الدين۔(حمامة البشرى، روحانی خزائن جلد کے صفحہ ۲۳۹ حاشیہ ) (ترجمه از مرتب) والْعَجَبُ كُلَّ الْعَجَبِ أَنَّهُمْ يَقُولُونَ اور یہ بہت ہی تعجب انگیز ہے کہ وہ خدا کی آیات پر إِنَّا أَمَنَا بِآيَاتِ اللهِ ثُمَّ لَا يُؤْمِنُونَ، وَيَقُولُونَ ایمان لانے کا دعوی کرتے ہیں اور پھر (در حقیقت ) ایمان إِنَّا نَتَّبِعُ صُحفَ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُشْبِعُوْنَ۔أَلا نہیں لاتے اور وہ کہتے تو یہ ہیں کہ ہم اللہ کے صحیفوں کی يَفْرَاوْنَ فِي الْكِتَابِ الأغلى ما قال الله في عِيسَى إِذْ قَالَ : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ، وَقَالَ: پیروی کرتے ہیں پھر ( در حقیقت ان کی ) پیروی نہیں کرتے کیا وہ قرآن شریف میں وہ نہیں پڑھتے جو اللہ تعالی نے بعِيسى عیسی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہ بعیسی ائی فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي وَمَا قَالَ: إِنِّي مُحْيِيكَ فَمِنَ ايْنَ متوفيك (اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا) اور فرمایا عُلِمَ حَيَاةُ الْمَسِيحِ بَعْدَ مَوْتِهِ الطَّرِيحِ فَلَمَّا تَوَفَّيتني (پس جب تو نے مجھے وفات دی) 669 يُؤْمِنُونَ بِأَنَّهُ لَفِي الْأَمْوَاتَ، ثُمَّ يَقُولُونَ مَا اور یہ نہیں فرمایا کہ (میں تجھے زندہ کروں گا ) پس مسیح