تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 147
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۷ سورة ال عمران وَقَدْ أَقَرَّ الْمَسِيحُ فِي الْقُرْآنِ اَنَّ فَسَادَ قرآن میں مسیح کا یہ اقرار موجود ہے کہ اُن کی موت کے أُمَّتِهِ مَا كَانَ إِلَّا بَعْدَ مَوْتِهِ فَإِنْ كَانَ بعد ہی ان کی اُمت میں بگاڑ ظاہر ہوا۔پھر اگر عیسی (علیہ عِيسَى لَمْ يَمتُ إِلَى الْآنَ فَلَزِمَكَ أن السلام ) اب تک فوت نہیں ہوئے تو تمہیں لا زمانیہ مانا پڑے گا تَقُولُ إِنَّ النَّصَارَى مَا أَفْسَدُوا مَذْهَبَهُمْ کہ نصاری نے اب تک اپنے مذہب کو نہیں بگاڑا اور جن إلى هذا الزَّمَانِ وَالَّذِينَ نَحتُوا مَعَنِّی أَخَرَ لوگوں نے تولی کے کوئی اور معنی گھر لئے ہیں تو ایسے معنی لِلقَوَى فَهُوَ بَعِيدٌ عَنِ التَّشَفِي وَإِنْ هُوَ إِلَّا نا قابل اطمینان ہیں اور یہ صرف اور صرف ان کی خواہشات مِنْ أَهْوَائِهِمْ وَفَسَادِ أَرَائِم ما انزل اور اُن کے خیالات کا فتور ہے۔جس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے الله به من سُلْطَانٍ، كَمَا لا يخفى على أَهْلِ کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی۔جیسا کہ یہ امر اہل علم اور بیداردل بِهِ مِنْ يَخْفَى الْخِبْرَةِ وَقَلْبِ يَقْطَانٍ وَإِن لَّمْ يَنْعَهُوا رکھنے والوں پر نفی نہیں۔اگر وہ کینڈرکھنے کی وجہ سے باز نہ آئے حقدًا، وَاَصَرُوا عَلَى الكذب عمدا، اور عمدا جھوٹ پر اصرار کرتے رہے تو اُن کو (اپنے) معانی فَلْيُخْرِجُوا لَنَا عَلَى مَعْنَاهُمْ سَنَدًا، کے لئے کوئی سند ہمارے سامنے پیش کرنی چاہئے یا اگر وہ وَلْيَأْتُوا مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ بطرح مستند بچے ہیں تو اللہ اور اس کے رسول کی کوئی مستند شرح سامنے إِن كَانُوا صَادِقِينَ وَقَدْ عَرَفْتُمْ آن لائیں اور یہ تو تم جانتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا توفی کا لفظ صرف امانت ( موت دینا) کے معنی میں بولا تَكَلَّمَ بِلَفْظِ التَّوَقِّ إِلَّا فِي مَعْنَى الْإِمَاتَةِ ہے۔اور آپ تمام انسانوں میں سب سے گہرا علم رکھنے والے وَكَانَ اعْمَقَ النَّاسِ عِلْمًا وَاَوَّلَ اور اول درجہ کے صاحب بصیرت تھے۔قرآن میں بھی لفظ الْمُبَصِرِينَ۔وَمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ إِلَّا لِهَذَا توفّى ان ہی معنوں میں آیا ہے۔اس لئے تم اللہ کے کلمات الْمَعْنى فَلَا تُحَرِّفُوا كَلِمَاتِ اللہ بِخَیال میں (اپنے) گھٹیا خیال سے تحریف نہ کرو اور تم ان چیزوں کے ادلى، وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ الْسِنَتُكُمُ بارے میں جن کے متعلق تمہاری زبانیں جھوٹ بیان کرتی الكيب ذلِك حَقٌّ وَهُذَا بَاطِلُ، وَاتَّقُوا الله ہیں یہ نہ کہو کہ وہ حق ہے اور یہ باطل ہے۔اگر تم متقی ہو تو اللہ إِنْ كُنْتُمْ مُتَّقِينَ لِمَ تَتَّبِعُونَ غَلَطَا وَرَجْمًا بِالْغَيْبِ وَلَا تم غلط اور اٹکل پچو ( عقیدہ) کے پیچھے کیوں لگے ہوئے تَبْغُونَ تَفْسَيْرَ مَنْ هُوَ مُنَزِّةٌ مِنَ الْعَيْبِ ہو اور اُس کی تفسیر کو پسند نہیں کرتے جو ہر عیب سے منزہ ہ اور سے ڈرو!