تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 143
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۳ سورة ال عمران الْمَوْعُودَ الَّذِي يَرْقُبُونَهُ وَالْمَهْدِى فرمایا که مسیح موعود جس کی وہ راہ دیکھتے ہیں اور مہدی الْمَسْعُوْدَ الَّذِي يَنْتَظِرُونَهُ هُوَ اَنتَ، مسعود جس کا وہ انتظار کر رہے ہیں وہ تو ہی ہے۔ہم جو نَفْعَلُ مَا نَشَاءُ فَلَا تَكُونَنَّ مِن چاہتے ہیں کرتے ہیں۔اس لئے تو شک کرنے والوں الْمُمْتَرِيْنَ وَقَالَ إِنَّا جَعَلْنَاكَ الْمَسِيحَ میں سے ہرگز نہ بن نیز فرمایا : کہ ہم نے تجھے مسیح ابن ابْنَ مَرْيَمَ، فَفَضَّ خَتَمَ سِرَةٍ وَجَعَلَنِي عَلى مریم بنایا ہے۔اس طرح اُس نے اپنے راز کی مہر کو دَقَائِقِ الْأَمْرِ مِنَ الْمُطَّلِعِينَ وَتَوَاتَّرَتْ توڑا اور اس امر کے دقائق پر مجھے مطلع فرمایا اور یہ هذِهِ الْإِلْهَامَاتُ وَتَتَابَعَتِ الْبَشارات الهامات اتنے تواتر سے ہوئے اور یہ بشارتیں اتنی حَتَّى صِرْتُ مِنَ الْمُطْمَئِنِينَ ثُمَّ تَخَيَّرت لگاتار ہوئیں کہ میں پورے طور پر مطمئن ہو گیا۔پھر میں طَرِيقَ الْحَزَامَةِ، وَرَجَعْتُ إِلى كِتَابِ الله نے حزم واحتیاط کا طریق اختیار کیا اور سلامتی کی راہوں خَفِيرِ طُرُقِ السَّلَامَةِ، فَوَجَدتُهُ عَلَيْهِ کی محافظ اللہ کی کتاب کی طرف رجوع کیا۔تو میں نے أَوّلَ الشَّاهِدِينَ وَ آئی بَيَانِ تَكُونُ اس کو اس پر سب سے پہلا گواہ پایا اور اُس کے بیان وضح " مِن بَيَانِه يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوفيكَ سے بڑھ کر اور کون سا بیان واضح ؟ 119 فَانظُرْ هَدَاكَ اللهُ قَبْلَ تَوَفِّيكَ وَجَعَلَكَ تر ہو سکتا ہے؟ غور کر! اللہ تعالیٰ تجھے تیری وفات سے مِنَ الْمُسْتَبْصِرِينَ پہلے ہدایت دے اور تجھے صاحب بصیرت بنائے۔وَاللهُ اللهُ بِقَوْلِهِ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی اللہ تعالیٰ نے اپنے قول فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى سے (وفات مسیح فَفَكَّرْ فِيْهِ يَا مَنْ أَذَيْتَنِي وَحَسِبْتَيني من کے عقیدہ) کو پکا کر دیا ہے۔اس لئے اے وہ شخص ! جس الْكَافِرِينَ۔وَهَذَا نَضٌ لَّا يَرُدُّهُ قَوْلُ مُبَارٍ نے مجھے اذیت دی اور مجھے کافروں میں سے گردا نا تو اس بِأَتَارٍ، وَلَا يَجْرَحُه سَهُمُ مُمَارٍ في مِضْمَارٍ، بارے میں غور کر ! اور یہ وہ نص صریح ہے جسے کسی مخالف کا وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا مَنْ كَانَ مِنَ الظَّالِمِينَ قول احادیث سے رڈ نہیں کر سکتا اور نہ ہی میدان میں کسی وَالَّذِيْنَ غَاضَ دَر أَفَكَارِهِمْ، وَضَعُفَتْ مخالف کا تیرا سے مجروح کر سکتا ہے سوائے ظالم کے اس کا جَوَازِلُ انْقَارِهِمْ لَا يَنظُرُونَ إِلى کوئی انکار نہیں کر سکتا۔وہ لوگ جن کے فکر کے سوتے كِتَابِ اللهِ وَبَيِّنَاتِهِ، وَيَتِيبُونَ كَرَجُلٍ تَبِعَ خشک ہو چکے ہوں اور اُن کی نگاہیں کمزور اور کوتاہ ہوں وہ ل هَذَا سَهُو من الناتج والصَّحِيحُ أوضح الناشر) ،،