تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 142
تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۱۴۲ سورة ال عمران فَأُمَرْقُ أَعْدَاءَكَ كُلّ مُمَزَّقٍ، وَأَسْتَأْصِلُهُمْ دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا اور انہیں ہمیشہ کے لِلْأَبَدِ، وَأَجْعَلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ وَتَصَدُّوا لئے تباہ و برباد کر دوں گا اور میں ان لوگوں کو جو تیری پیروی لِخِلافَتِكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ کریں گے اور تیری خلافت کے لئے کوشاں رہیں گے۔الْقِيَامَةِ، هَذَا تَفْسِيرُ مَا قَالَ أَحْسَنُ انہیں تیرے نہ ماننے والوں پر تا قیامت غلبہ عطا کروں گا۔تفسیر ہے اس کی جو اللہ تعالیٰ احسن القائلین نے فرمایا ہے۔وَلَوْ كَانَ عِيسَى نَازِلاً من السَّمَاءِ في اگر حضرت عیسی علیہ السلام نے آئندہ کسی وقت الْقَائِلِينَ۔وَقْتٍ مِّنَ الْأَوْقَاتِ لَمَا قَالَ كَذلِك بَل آسمان سے نازل ہونا ہوتا تو خدا تعالیٰ یوں نہ فرما تا بلکہ قَالَ يَا عِيسَى لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنُ، فَإِنَّا لا یوں فرماتا کہ اے عیسی ! ڈرو نہیں، غم مت کھاؤ ، ہم تجھے تميتُك بَلْ نَرْفَعُكَ حَيًّا إِلَى السَّمَاءِ ثُمَّ انا وفات نہیں دیں گے بلکہ تجھے زندہ آسمان پر اٹھا لیں گے نُنَزِّلُكَ إِلَى الْأَرْضِ وَ نَرُدُّكَ إِلى أُمَّتِكَ، پھر تجھے زمین پر نازل کریں گے اور تجھے تیری قوم کی وَتَجْعَلُكَ غَالِبًا عَلى أَعْدَائِكَ، ثُمَّ نَجْعَلُ طرف لوٹائیں گے اور تجھے تیرے دشمنوں پر غالب مُتَّبِعِيْك غَالِبِينَ عَلَيْهِمْ إلى يَوْمِ کریں گے پھر ان پر تیرے متبعین کو تا قیامت غلبہ عطا الْقِيَامَةِ فَلَا تَحْسَبُ نَفْسَك مِن کریں گے پس تو اپنے آپ کو مغلوب لوگوں میں سے الْمَغْلُوبِينَ وَلكِنَّ اللهَ مَا وَعَدَ لَهُ أَن خیال نہ کر لیکن اللہ تعالی نے آپ سے یہ وعدہ نہیں کیا تُنَزِلَهُ مِنَ السَّمَاءِ ، ثُمَّ يَجْعَلَهُ غَالِبًا عَلَى کہ وہ آپ کو آسمان سے نازل کرے گا اور پھر آپ کو أَعْدَائِهِ، بَلْ وَعَدَ لَهُ أَنْ تَجْعَلَ مُتَّبِعِيْهِ آپ کے دشمنوں پر غالب کرے گا بلکہ اس نے مسیح سے غَالِبِينَ عَلَى الْكَافِرِينَ إِلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ یہ وعدہ کیا کہ وہ آپ کے متبعین کو آپ کے مخالفوں پر تا فَفَعَلَ كَمَا وَعَدَ وَمَطَى عَلَيْهِ قُرُون قیامت غالب رکھے گا پس اس نے اسی طرح کیا جیسے وعدہ کیا تھا اور اس پر کئی صدیاں گزرگئی ہیں۔كثيرة (حمامة البشرى، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۶۶ تا ۲۶۷) ( ترجمه از مرتب) إنَّ الْمَسِيحَ عِيسَى بْن مَرْيَمَ قَدمَات مسیح عیسی ابن مریم اپنی طبعی موت سے فوت يمَوتِهِ الطَّبْعِي وَتُولّى كَاخْوَانِهِ مِن ہوئے اور اپنے دوسرے مرسل بھائیوں کی طرح الْمُرْسَلِينَ وَبَشَرَنِي وَقَالَ إِنَّ الْمَسِيحَ وفات پاچکے ہیں۔اور اس نے مجھے بشارت دی اور