تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 141
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۱ سورة ال عمران يُبيرة يتبْشِرَاتٍ مُتَوَالِيَةٍ مُتَتَابِعَةٍ لیکن اسے نا امید اور غمگین ہونے کی صورت میں وفات نہیں بِغَلَبَةِ مُتَّبِعِيْهِ بَعْدَ وَفَاتِهِ لِيَطْمَئِن دیتا۔بلکہ وہ اسے پے در پے بشارات سے نوازتا ہے کہ اس بهَا قَلْبُهُ وَلِكَى لَا يَحْزُنَ وَلِكَى لَا يَرْجِعُ کے ماننے والے اس کی وفات کے بعد غالب آئیں گے اور إلى رَبِّهِ بِقَلْبٍ أَلِيمٍ، بَلْ يَنتَقِلُ مِن یہ اس لئے ہوتا ہے کہ تا اس نبی کا دل مطمئن رہے اور کسی قسم کا هذَا الْعَالَمِ بِسَكِيْنَةٍ وَسُرُورٍ وَحُبُورٍ حزن اسے حاصل نہ ہو اور تا وہ اپنے رب کی طرف دیکھی دل وَقُرَّةٍ عَيْنٍ وَلَا يَبْقَى لَهُ هَم بَعْدَ کے ساتھ نہ لوٹے بلکہ پورے سکون ، سرور، خوشی اور آنکھوں تَبْشِيرِ اللَّهِ وَمَوَاعِيْدِهِ الصَّادِقَةِ کی ٹھنڈک کے ساتھ اس جہان سے رحلت فرمائے۔اللہ تعالیٰ وَيَذْهَبُ إِلى رَبِّهِ فَرْحَانَ غَيْرَ حَزِينٍ کی بشارتوں اور اس کے سچے وعدوں کے بعد اسے کوئی غم نہ فَكَذلِكَ كَانَ أَمْرُ عِیسَی عَلَيْهِ رہے اور وہ خوش خوش بے غم ہو کر اپنے رب کی طرف جائے۔السَّلَامُ فَإنّه ما راى غَلَبَةٌ في زَمَنِ یہی صورت حال حضرت مسیح علیہ السلام کے ساتھ ہوئی۔حَيَاتِهِ، وَاقْتَرَبَ يَوْمُ وَفَاتِهِ فَبَشَرَهُ انہوں نے اپنی زندگی میں کوئی غلبہ نہ دیکھا یہاں تک کہ آپ اللهُ تَعَالَى بِغَلَبَةِ مُتَّبِعِيْهِ بَعْدَ مَوْتِهِ کی وفات کا وقت قریب آ گیا۔تب اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے وَمَا بَشَرَهُ بِغَلَبَةٍ في أَيام حَيَاتِهِ متبعین کے غلبہ کی بشارت دی جو آپ کی موت کے بعد ملنا تھا فَارْجِعْ إِلَى الْآيَةِ الْمُتَقَيَّمَةِ وَدَقِّقِ اور یہ بشارت نہیں دی کہ آپ کو اپنی زندگی میں خود غلبہ النَّظْرَ فِيْهَا۔هَلْ تَرَى فِي هَذَا الْمَعْلى حاصل ہو گا۔اب آیت مذکورہ بالا پر غور کرو اور اس پر بار یک مِنْ فُتُوْرٍ فَكَأَنَّهُ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ نظر ڈالو کیا تمہیں ان معنی میں کوئی نقص نظر آتا ہے؟ اللہ تعالیٰ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ قَبْل أَن تَری نے اس آیت میں یہ فرمایا ہے کہ اے عیسی ! میں تجھے وفات ظَفَرَكَ وَفَتْحَكَ وَغَلَبَتَكَ، وَإِنِّى دینے والا ہوں پیشتر اس کے کہ تو اپنی کامیابی اور غلبہ کو دیکھے مُعْطِيْك مَقَامَ الْعِزَّةِ وَالتَّفعِ وَالْقُرْبِ اور میں تمہیں یہود کے زعم کے خلاف عزت ، بلندی اور قرب کا عَلى خِلَافِ زَعْمِ الْيَهُودِ، فَلا تبتیس مرتبہ عطا کرنے والا ہوں پس تو اس وجہ سے نمکین نہ ہو کہ تو يمَا تَمُوتُ قَبْلَ رُؤْيَةِ غَلَبَتِكَ، وَلَا اپنے غلبہ کو دیکھنے سے پہلے فوت ہورہا ہے اور نہ اپنے متبعین کی تخص عَلى ضُعْفِ مُتَّبِعِيْك وكثرة موجودہ کمزوری اور اپنے دشمنوں کی کثرت کا فکر کر کیونکہ أعداءك فإلى خليفتك بعدك تمہارے بعد میں تمہارا قائم مقام ہوں گا۔میں تمہارے