تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 136 of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page 136

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۶ سورة ال عمران فَأَيْنَ نَضَعُهُ أَنْسْقِطه مِنْ كِتابِ الله تو اسے کہاں رکھیں کیا ہم اسے تحریف کرنے والوں کی طرح کتاب اللہ سے نکال دیں۔كَالْمُحْرِفِينَ۔وَالَّذِينَ يَقُولُونَ إِنَّ لفظ التَّوفى اور وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ لفظ تو فی لفظ رفع سے مُؤَخَرُ مِنْ لَّفْظِ الرَّفْعِ وَمُقَدَّمُ عَلى مؤخر ہے اور باقی تمام وعدوں سے مقدم ہے ان کے مَوَاعِيْدٍ أُخْرَى، فَيَضْحَكُ الْعَاقِلُ مِن اس قول پر عقل مند شخص تو ہنس پڑے گا اور ان کی قَوْلِهِمْ، وَيَتَعَجَّبُ مِنْ مُمقِهِمُ الَّا حماقت پر تعجب کرے گا۔کیا وہ نہیں جانتے کہ ان کا یہ يَعْلَمُونَ أَنَّ هَذَا الْقَوْلَ خِلافُ مَا قول تو ان کے اس عقیدہ کے خلاف ہے جو وہ بزعم خود يَعْتَقِدُونَ في وَقْتِ وَفَاةِ الْمَسِیح صحیح کی وفات کے وقت کے متعلق رکھتے ہیں اور ہم بِزَعْمِهِمْ وَإِنَّا ذَكَرْنَا أَنِفًا أَنَّهُمْ يَعْتَقِدُونَ ابھی ذکر کر چکے ہیں کہ ان کا عقیدہ ہے کہ وعدہ توفی کا أَنَّ وَعْدَ التّولى لا يَظْهَرُ وَلَا يَقَعُ إِلَّا بَعْدَ ظہور اور وقوع تمام ملتوں کے پیروؤں کے ہلاک هَلَاكِ أَهْلِ الْمِلَلِ كُلِّهَا، فَلَزِمَهُمْ أَنْ ہونے کے بعد واقع ہو گا اس طرح ان پر لازم آتا ہے يَعْتَقِدُوا أَن لفظ القَوَلي مُؤَخَرُ مِنْ هَذَا کہ وہ یہ عقیدہ بھی رکھیں کہ لفظ توئی آخری وعدہ سے الْوَعْدِ الْأَخِرِ لَا مِنَ الرَّفْعِ فَقَط فَإِنَّ بھی مؤخر ہے نہ صرف لفظ رفع سے کیونکہ تأخر وضعی تأخر التَّأْخُرَ الْوَضْعِيَ يَتَّبِعُ التَّأْخُرَ الطبعي طبعی کا تابع ہوتا ہے جیسا کہ فکر کرنے والوں پر یہ بات كما لا يخفى عَلَى الْمُتَفَكِّرِيْنَ ثُمَّ مَا كَانَ مخفی نہیں۔علاوہ ازیں ہمارے لیے یہ جائز نہیں کہ ہم لَنَا أَنْ تُوَخِرَ مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِنَا مَا قَدَّمَ الله از خود بغیر خدا تعالیٰ یا اس کے رسول کی سند کے کسی ایسی تَعَالَى فِي كِتَابِهِ الْمُحْكَمِ مِنْ غَيْرِ سَنَدٍ چیز کو مؤخر قرار دیں جسے خدا تعالیٰ نے اپنی محکم کتاب ين الله وَرَسُولِهِ وَمَا هذَا إِلَّا التَّحْرِيفُ میں مقدم رکھا ہے اور یہ ایسی تحریف ہوگی جس کی وجہ الَّذِئ لَعَنَ اللهُ لأَجْلِهِ الْيَهُودَ، فَاتَّقُوهُ وَلَا سے اللہ تعالیٰ نے یہود پر لعنت کی تھی پس تم اللہ تعالیٰ کا تُقَلِّبُوا آيَاتِ اللهِ بَعْدَ تَرتيبها إِن كُنتُمْ تقویٰ اختیار کرو اور اگر تمہیں کچھ بھی خوف ہے تو آیات الہیہ کو ان کی ترتیب سے الٹ پلٹ نہ کرو۔خَائِفِينَ حمامة البشرکی روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۵۸ تا ۲۶۰)۔(ترجمه از مرتب) وَالَّذِينَ قَالُوا إِنَّ لَفْظَ مُتَوَفِّيكَ فِي آيَةٍ اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آیت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ