تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xi of 482

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page xi

xi مضمون عرب میں تعدد ازواج انبیاء بنی اسرائیل میں کثرت ازدواج ہندوؤں میں کثرت ازدواج اعتراض کا جواب کہ تعدد ازواج میں یہ ظلم ہے کہ اعتدال نہیں رہتا چار بیویاں رکھنے کا حکم نہیں دیا بلکہ اجازت دی ہے کثرت ازدواج کو ضرورت کے واسطے جائز رکھا ہے مَا مَلَكَتْ أَيْمَا نُكُمْ کا حکم کفار سے بدلہ لینے کے لئے دیا وراثت کے مسائل سوال کا جواب کہ بیٹوں کی موجودگی میں یتیم پوتا محروم الارث کیوں ہے اپنی بیویوں کے ساتھ نیک سلوک سے معاشرت کرو احصان سے مراد خاص وہ پاک دامن ہے جو مرد اور عورت کی قوت تناسل سے علاقہ رکھتی ہے صفحہ ۲۷۰ ۲۷۲ ۲۷۴ ۲۷۵ ۲۸۴ ۲۹۰ ۲۹۰ ۲۹۳ ۲۹۶ ۲۹۸ ۳۰۳ ۳۰۴ ۳۰۴ ٣٠٦ ٣٠٩ ٣١٣ ۳۱۵ ۳۱۶ ۴۸ شادی کے تین فائدے مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسْفِحِيْنَ میں مُحْصِنِینَ کے لفظ میں ایک نکتہ مہر کی مقدار کس قدر ہو الرِّجَالُ قَوْمُونَ عَلَى النِّسَاءِ کی تفسیر نمبر شمار ΑΛ ۸۹ ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ ۹۶ ۹۷ ۹۸ ۹۹ 1۔1+1 ۱۰۲ ۱۰۳ یہود کی تحریف ہمیشہ لفظی نہیں تھی بلکہ معنوی بھی تھی ۱۰۴ حضرت موسیٰ کے تین بڑے کام اور حضرت عیسی کا ان سے موازنہ ۱۰۵ اَنْ تُؤَدُّوا الْآمَنتِ إِلَى أَهْلِهَا میں امانت سے مراد 1+4 اَطِيْعُوا اللهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمُ میں أُولِي الْأَمْرِ سے مراد