تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 464 of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page 464

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۶۴ سورة البقرة کے ساتھ آستانہ الوہیت پر بے اختیار ہو کر گر پڑتی ہے، یہ طریق ہے عبادت میں لذت حاصل کرنے کا۔( الحکم جلدے نمبر ۹ مورخہ ۱۰ / مارچ ۱۹۰۳ صفحه ۱ ملفوظات جلد دوم صفحہ ۶۹۸) لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ اُس کے لئے جو اُس نے کام اچھے کئے اور اُس پر جو اُس نے جنگ مقدس ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۳۱) برے کام کئے۔رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَانَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ وقفة قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ الخ۔یعنی اے ہمارے خدا! نیک باتوں کے نہ کرنے کی وجہ سے ہمیں مت پکڑ جن کو ہم بھول گئے اور بوجہ نسیان ادا نہ کر سکے اور نہ اُن بد کاموں پر ہم سے مواخذہ کر جن کا ارتکاب ہم نے عمد ا نہیں کیا بلکہ سمجھ کی غلطی واقع ہوگئی اور ہم سے وہ بوجھ مت اُٹھوا جس کو ہم اُٹھا نہیں سکتے اور ہمیں معاف کر اور ہمارے گناہ بخش اور ہم پر رحم فرما۔لا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا یہ جو امر فوق الطاقت اور نا قابل برداشت ہو جاوے اس سے خدا بھی الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۲ مورخه ۲۶ / مارچ ۱۹۰۸ء صفحه ۴) در گذر کرتا ہے۔چشمه معرفت ، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۲۵)