تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 348 of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page 348

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۸ سورة البقرة ص فالن بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا القِيَامَ إِلَى اليل : وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَ اَنْتُمْ عَكِفُونَ فِي الْمَسْجِدِ تِلْكَ حُدُودُ اللهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ ايَتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ كُلُوا ایک امر ہے جب مومن اس کو امر سمجھ کر بجالا وے تو اس کا ثواب ہوگا اسی طرح عَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ (النساء:۲) امر کی بجا آوری سے ثواب ہوتا ہے لیکن اگر ریا کاری سے نماز بھی ادا کرے تو پھر اس الحکم جلد ۸ نمبر ۸ مورخه ۱۰ر مارچ ۱۹۰۴ صفحه ۹) کے لئے ویل ہے۔( وَ اَنْتُمْ عَرِفُونَ فِي المَسجِدِ ) اعتکاف میں یہ ضروری نہیں ہے کہ انسان اندر ہی بیٹھا ر ہے اور بالکل کہیں آئے جائے ہی نہ۔۔۔۔چھت پر دھوپ ہوتی ہے۔وہاں جا کر آپ ( ڈاکٹر عباد اللہ صاحب امرتسری عباداللہ اور خواجہ کمال الدین صاحب سے خطاب ہے۔ہر دو اصحاب ان دنوں قادیان کی مسجد میں معتکف تھے۔مرتب ) بیٹھ سکتے ہیں کیونکہ نیچے یہاں سردی زیادہ ہے اور ہر ایک ضروری بات کر سکتے ہیں ضروری امور کا خیال رکھنا چاہئے اور یوں تو ہر ایک کام ( مومن کا ) عبادت ہی ہوتا ہے۔البدر جلد اوّل نمبر ۱۰ مورخه ۲ /جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۷۴) وَلا تَأكُلُوا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدُلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا W مِنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَانْتُمْ تَعْلَمُونَ یعنی آپس میں ایک دوسرے کے مال کو نا جائز طور پر مت کھایا کرو اور نہ اپنے مال کو رشوت کے طور پر حکام تک پہنچایا کرو۔تا اس طرح پر حکام کی اعانت سے دوسرے کے مالوں کو دبا لو۔اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۴۷) شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۱) ناجائز طور پر ایک دوسرے کے مال مت کھاؤ۔تم ایک دوسرے کے مال کو ناحق کے طور پر مت کھاؤ۔(شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۶) يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَج وَ لَيْسَ الْبِرُّ بِانْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَى وَأتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا وَ