تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 63
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۳ سورة الفاتحة فَأَشَارَ اللهُ فِي قَوْلِهِ عَزِيزُ " وَ فِي قَوْلِهِ سے اس کی صفت رحمان کے مظہر ہیں کیونکہ آپ کا وجود حَرِيصٌ " إِلَى أَنَّهُ عَلَيْهِ السَّلَامُ مَظْهَرُ مبارک سب جہانوں کے لئے رحمت ہے۔ بنی نوع ،،، کو صِفَتِهِ الرَّحْمَانِ بِفَضْلِهِ الْعَظِيمِ لِأَنَّهُ انسان، حیوانات، کافروں ، مومنوں سبھی کے لئے ۔ پھر رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِينَ كُلِهِمْ وَلِنَوْعِ الْإِنْسَانِ فرمایا " بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ " اور اس میں آپ وَ الْحَيَوَانِ وَأَهْلِ الْكُفْرِ وَ الْإِيْمَانِ ثُمَّ رحمان اور رحیم کے نام دیئے جیسا کہ کسی سمجھدار شخص سے قَالَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِیم پوشیدہ نہیں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی تعریف کی اور فَجَعَلَهُ رَحْمَانًا وَ رَحِيمًا كَمَا لا يخفى على عظمت اور عزت کی وجہ سے آپ کو خُلُقٍ عَظِيمٍ * پر قرار الْفَهِيْمِ۔ وَحَمِدَةً وَعَذَا إِلَيْهِ خُلُقًا عَظِيمًا دیا جیسا کہ قرآن کریم میں آیا ہے۔ اگر آپ سوال کریں مِنَ التَّفخِيمِ وَالتَّكْرِيمِ كَمَا جَاءَ کہ آپ کا خلق عظیم کیا تھا تو ہم کہتے ہیں وہ رحمان اور رحیم فِي الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ وَإِنْ سَأَلْتَ مَا ہیں اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو یہ دونوں نور اس وقت عطا خُلُقُهُ الْعَظِيمُ فَتَقُولُ إِنَّهُ رَحْمَانٌ کئے گئے تھے جبکہ آدم ابھی پانی اور مٹی کے درمیان تھا۔ اور وَ رَحِيمٌ وَمُنِحَ هُوَ عَلَيْهِ الصَّلوةُ آپ اس وقت بھی نبی تھے جبکہ حضرت آدم علیہ السلام کے هُذَيْنِ النُّورَيْنِ وَآدَمَ بَيْنَ الْمَاءِ وَ گوشت پوست کا نام ونشان بھی نہ تھا۔ چونکہ اللہ تعالیٰ خود الطِينِ وَكَانَ هُوَ نَبِيًّا وَ مَا كَانَ لا دَم نور ہے اس نے اور نور بھی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ تب اُس أَثَرَ مِنَ الْوُجُودِ وَلَا مِنَ الْأَدِيمِ وَكَانَ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کیا جو در یتیم ) اللهُ نُورًا فَقَضَى أَنْ يَخْلُقَ نُورًا فَخَلَقَ مُحَمَّدًا موتی کی طرح ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے آپ کے دونوں الَّذِي هُوَ كَدُرٍ يَتِيمٍ وَ أَشْرَكَ اسْمَيْهِ فِي ناموں محمد اور احمد کو اپنی دونوں صفات رحمن و رحیم میں (ظلی صِفَتَيْهِ فَفَاقَ كُلَّ مَنْ أَتَى اللهَ بِقَلْبِ طور پر ) شریک کیا۔ پس آپ ہر اس شخص پر سبقت لے گئے سَلِيمٍ وَ إِنَّهُمَا يَتَلَالَانِ فِي تَعْلِيمِ جو قلب سلیم لے کر درگاہ الہی میں حاضر ہوا۔ اور آپ کے الْقُرْآنِ الْحَكِيمِ وَإِنَّ نَبِيَّنَا مُرَكَبُ مِنْ یہ دونوں نام قرآن حکیم کی تعلیم میں درخشندہ ہیں اور نُّورِ مُوسَى وَنُوْرِ عِيسَى كَمَا هُوَ مُرَكَّب ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ کے نور اور حضرت مِنْ صِفَتَى رَبَّنَا الْأَعْلَى فَاقْتَضَى عیسی کے نور کے مرکب ہیں جیسا کہ آپ اللہ جل شانہ التَّرْكِيبُ أَن يُعطى لَهُ هُذَا الْمَقَامُ کی دونوں صفات سے ترکیب یافتہ ہیں ۔ پس اسی ترکیب القلم : ۵ یکتا