تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 52

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۲ سورة الفاتحة وَأَنْ يَكُونَ لَهُ مُحِيًّا مُوَاسِيًّا يَتَدَارَكَ عِنْدَ بچائے اور اس کی امیدوں کو پورا کرے پس خدا تعالیٰ الْأَهْوَالِ وَتَشَتُتِ الْأَحْوَالِ وَيَحْفَظُهَا مِنْ نے ارادہ کیا کہ جو کچھ انسان کی فطرت تقاضا کرتی ضَيْعَةِ الْأَعْمَالِ وَ يُوصِلُهَا إِلَى الْأَمَالِ ہے وہ اسے عطا کرے اور اپنی وسیع بخشش کے طفیل فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يُعْطِيَهَا مَا اقْتَضَتُهَا وَيُتِمَّ اس پر اپنی نعمتوں کو پورا کرے۔ سو اُس نے اپنی عَلَيْهَا نِعَمَهُ بِجُودِهِ الْعَمِيمِ فَتَجَلَّى عَلَيْهَا النبي ووصفات الرحمن اور الرحیم کے ساتھ اس پر بِصِفَتَيْهِ الرَّحْمَنِ وَالرَّحِيمِ تجلی فرمائی۔ وَلَا رَيْبَ أَنَّ هَاتَيْنِ الصَّفَتَيْنِ هُمَا الْوُصْلَةُ اور اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ دونوں صفات بَيْنَ الرُّبُوبِيَّةِ وَالْعُبُودِيَّةِ وَمَا يَتِمُّ دَائِرَةُ ربوبیت اور عبودیت کے درمیان ایک واسطہ ہیں اور السُّلُوكِ وَالْمَعَارِفِ الْإِنْسَانِيَّةِ فَكُلُّ صِفَةٍ انہی دونوں کے ذریعہ انسانی معرفت اور سلوک کا دائرہ بَعْدَهُمَا دَاخِلَةٌ فِي أَنْوَارِ هِمَا وَقَطَرَةٌ مِنْ مکمل ہوتا ہے۔ ان دونوں کے علاوہ خدا تعالیٰ کی باقی بِحَارِهِما۔ ثُمَّ إِنَّ ذَاتَ اللهِ تَعَالَى كَمَا تمام صفات انہی دو صفتوں کے انوار میں شامل ہیں اقْتَضَتْ لِنَفْسِهَا أَنْ تَكُونَ لِنَوْعِ الْإِنْسَانِ اور ان سمندروں کا ایک قطرہ ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ کی مَحْبُوبَةً وَ مُحِبَّةٌ كَذَالِكَ اقْتَضَتْ لِعِبَادِهِ ذات نے جس طرح اپنے لئے چاہا ہے کہ وہ نوع انسان الْكُمَّلِ أَنْ يَكُونُوا لِبَنِي نَوْعِهِمْ كَمِثْلِ کے لئے محبوب اور محب بنے اسی طرح اُس نے اپنے ذَاتِهِ خُلُقًا وَ سِيْرَةً وَ يَجْعَلُوا هَاتَيْنِ کامل بندوں کے لئے چاہا کہ وہ بھی دوسرے بنی نوع الصَّفَتَيْنِ لِأَنْفُسِهِمْ لِبَاسًا وَ كِسْوَةً انسان کے لئے اپنے اخلاق اور سیرت کے لحاظ سے لِيَتَخَلَّقَ الْعُبُودِيَّةُ بِأَخْلَاقِ الرُّبُوبِيَّةِ وَلَا اس کی ذات والا صفات کا پرتو ہوں اور ان دونوں يَبْقَى نَقُصُ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ فَخَلَقَ صفات کو اپنا لباس اور پوشش بنا لیں تا عبودیت النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ فَجَعَلَ بَعْضَهُمْ مَظْهَرَ ربوبیت کے اخلاق کا جامہ پہن لے۔ اور انسان کے صِفَتِهِ الرَّحْمَانِ وَ بَعْضَهُمْ مَظْهَرَ صِفَتِهِ (روحانی) نشو و نما میں کوئی نقص باقی نہ رہ جائے۔ پس الرَّحِيمِ لِيَكُونُوا مَحْبُوبِيْنَ وَ مُحِبِينَ وَ اُس نے انبیاء اور مرسلین کو پیدا کیا اور ان میں سے يُعَاشِرُوا بِالتَّحَابُبِ بِفَضْلِهِ الْعَظِيمِ بعض کو اپنی صفت رحمانیت کا اور بعض کو اپنی فَأَعْطَى بَعْضَهُمْ حَظًّا وَافِرًا مِنْ صِفَةِ | رحیمیت کا مظہر بنایا تا کہ وہ محبوب بھی ہوں اور محب بھی صفت