تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 32
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۲ سورة الفاتحة مَوْتُ الْبَاطِلِ وَمَوْتُ الدَّجَّالِ وَقَتْلُ هَذَا گے ۔ یہی باطل کی موت ، دجال کی موت اور اس بڑے الشُّعْبَانِ اثر دہا کا قتل ہے۔ دجال سے مراد شخص واحد نہیں أَمْ يَقُولُونَ إِنَّهُ رَجُلٌ يُقْتَلُ فِي وَقْت کیا لوگ کہتے ہیں کہ دجال ایک شخص ہے جو کسی زمانہ مِنَ الْأَوْقَاتِ كَلَّا بَلْ هُوَ شَيْطَانٌ رَّحِيمٌ میں قتل کیا جائے گا ایسا ہرگز نہیں بلکہ دجال تو وہ مردود أَبُو السَّيِّئَاتِ يُرْجَمُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ بِإِزَالَةِ شیطان ہے جو بدیوں کا سرچشمہ ہے اسے آخری زمانہ میں الْجَهَلَاتِ وَ اسْتِيْصَالِ الْخُزَعْبِيْلَاتِ جہالتوں کے دُور کرنے اور بدیوں کو مٹانے کے ذریعہ قتل کیا وَعْدٌ حَقٌّ مِنَ اللهِ الرَّحِيمِ كَمَا أُشِيْرَ في جائے گا ۔ یہ خدائے رحیم کا سچا وعدہ ہے جیسا کہ خدا کے قَوْلِهِ : الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ * فَقَدْ تَمَّتْ الفاظ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ * میں اس کی طرف اشارہ کیا كَلِمَةُ رَبَّنَا صِدْقًا وَعَدْلًا فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ گیا ہے۔ پس ہمارے پروردگار کی پیشگوئی راستی و عدل وَنَظَرَ اللهُ إِلَى الْإِسْلَامِ بَعْدَ مَا عَنَتْ بِهِ سے اس زمانہ میں پوری ہوگئی ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسلام کی الْبَلَايَا وَالْأَلَامُ، فَأَنْزَلَ مَسِيحَهُ لِقَتُل طرف نظر کرم فرمائی بعد اس کے کہ اس پر مصائب و تکالیف الْخَنَّاسِ وَقَطْعِ هُذَا الْخِصَامِ ۔ وارد ہوئیں۔ پس اللہ تعالیٰ نے اپنے مسیح کو اس خناس شیطان کے قتل اور اس جھگڑے کے چکانے کیلئے نازل کیا۔ شیطان کا نام رجیم رکھنے میں حکمت وَمَا سُمِّيَ الشَّيْطَانُ رَحِيمًا إِلَّا عَلَی اور شیطان کا نام رجیم بطور پیشگوئی رکھا گیا ہے طَرِيقِ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ فَإِنَّ الرَّجْمَ هُوَ الْقَتْلُ کیونکہ رحم کے معنے بلا شک و شبہ قتل کرنے کے ہیں اور مِنْ غَيْرِ الرَّيْبِ وَلَمَّا كَانَ الْقَدَرُ قَدْ جَری جب مقدر یوں تھا کہ یہ دجال خدائے ذوالجلال کے مسیح فِي قَتْلِ هَذَا الدَّجَّالِ عِنْدَ نُزُولِ مَسِيحِ کے نازل ہونے کے زمانہ میں حل کیا جائے گا ۔ لہذا قتل ۔ اللهِ ذِي الْجَلَالِ أَخْبَرَ اللهُ مِنْ قَبْلِ هَذِهِ الله تعالی نے اس واقعہ سے قبل ہی ان لوگوں کی تسلّی الْوَاقِعَةِ تَسْلِيَةً وَ تَبْشِيرًا لِقَوْمٍ تَخَافُونَ اور بشارت کے لئے جو گمراہی کے زمانہ سے ڈرتے أَيَّامَ الضَّلال (اعجاز اسی ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۸ تا ۸ | ہیں خبر دے دی ۔ ( ترجمہ از مرتب ) (آل عمران: ۳۷ اور النحل: ۹۹)