تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 30
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الفاتحة وَضَرْبٌ تَخْتَلِي أَصْلَ الْخِصَامِ (۳) اور ایسی ضرب لگانا ہے جو خصومت کو جڑ سے وَلَا نَعْنِى بِهِ ضَرْبَ الْحُسَامِ اکھیڑ دے ہماری مراد اس سے تلوار کی ضرب نہیں۔دجال کے قتل کا زمانہ وَقَد أَلَى زَمَانٌ تَهْلِكُ فِيهِ الأَبَاطِيلُ اب وہ زمانہ آ گیا ہے جس میں باطل ہلاک ہو جائے گا وَلَا تَبْقَى النُّورُ وَالظَّلامُ۔وَتَفْتَى الملل اور جھوٹ اور اندھیرا باقی نہیں رہے گا۔تمام مذاہب كُلُهَا إِلَّا الْإِسْلَام وَ تملاً الأَرْضُ سوائے اسلام کے مٹ جائیں گے اور زمین انصاف، قِسْطَا وَعَدُلًا وَ نُورًا كَمَا كَانَتْ مُلِئَتْ عدل اور نور سے بھر جائے گی جیسا کہ وہ پہلے ظلم ، کفر ، تعدی ظُلْمًا وَكُفْرًا وَجَوْرًا وَزُورًا، فَهُنَاكَ اور جھوٹ سے پرتھی۔پس اس وقت اس گروہ دجال کو جس تُقتَلُ مَنْ سَبَقَ الْوَعِيْدُ لِتَمِيرِهِ وَلَا کی ہلاکت کا وعدہ پہلے سے دیا گیا ہے قتل کیا جائے گا۔اس نَعْنِي مِنَ الْقَتْلِ إِلَّا كَسْرِ قُوتِهِ وَتَنْجِيَّةَ جدل سے ہماری مراد صرف اس کی طاقت توڑ دینے اور اس کے قیدیوں کو آزاد کر دینے سے ہے۔چکا تھا۔أسيره۔فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ الَّذِي يُقَالُ لَهُ پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ جسے شیطان رجیم کہتے ہیں الشَّيْطَانُ الرَّحِيمُ هُوَ الرّجالُ اس سے وہی دجال لتیم ، خناس قدیم مراد ہے جس کا قتل کیا اللَّيْيْمُ۔وَالْخَنَّاسُ الْقَدِيمُ وَكَانَ قَتْلُهُ جانا ایک موعود امر تھا اور ایسا اہم امر تھا جو پہلے ہی مقدر ہو أَمْرًا مَّوْعُودًا وَخَطَبًا مَعْهُودًا وَلِذَالِكَ أَلْزَمَ اللهُ كَافَةَ أَهْلِ الْمِلَّةِ اس لئے اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں پر واجب قرار دیا أَنْ يَقْرَأُوْا لَفَظَ الرَّجِيمِ قَبْلَ قِرَائَةِ کہ وہ سورۃ فاتحہ اور بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پڑھنے الْفَاتِحَةِ وَقَبْلَ الْبَسْمَلَةِ لِيَتَذَكَّرَ سے قبل اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ پڑھیں تا کہ الْقَارِي أَنَّ وَقْتَ الدَّجَّالِ لَا يُجَاوِزُ پڑھنے والے کے ذہن نشین رہے کہ دجال کا زمانہ اس قوم وَقتَ قَوْمٍ ذُكِرُوا في آخر آية فمن هذہ کے زمانہ سے تجاوز نہیں کرے گا جس کا ذکر ان سات الْآيَاتِ السَّبْعَةِ، وَكَانَ قَدَرُ اللهِ كُتِب آیتوں میں سے آخری آیت میں کیا گیا ہے اور اللہ کی یہ مِنْ بَدِهِ الْأَوَانِ أَنَّهُ يُقْتَلُ الرَّحِيمُ تقدير ابتدائے زمانہ سے مقر تھی کہ مذکور شیطان رجیم الْمَذْكُورُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ وَيَسْتَرِيح | آخری زمانہ میں قتل ہوگا اور لوگ اس زہریلے اثر دھا کے ،