تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 359
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۹ سورة الفاتحة إِلَى الْمَيْنِ وَمَا بَقِيَ إِلَّا قِيدُ رُمْحَيْنِ | طرف ایسے مائل ہو گئے حتی کہ دو نیزہ بھر فرق بھی باقی نہ وَعَدِمُوا الْحَقَّ بَعْدَ مَا كَانُوا عَارِفِينَ رہا۔ اُنہوں نے حق کو جاننے کے باوجود اسے معدوم قرار وَأَمَّا الضَّالُونَ الَّذِينَ أُشِيْرَ إِلَيْهِمْ فِي دیدیا ۔ لیکن وہ گمراہ لوگ جن کی طرف اللہ کے کلام قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ الضَّالِّينَ فَهُمُ الَّذِينَ الضَّالِّين میں اشارہ ہے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اندھیری وَجَدُوا طَرِيقًا طَامِسًا فِي لَيْلٍ دَامِسٍ رات میں مٹے ہوئے راستہ کو پا تو لیا تھا لیکن وہ اس راستہ فَزَاغُوا عَنِ الْمَحَجَّةِ قَبْلَ ظُهُورِ الْحُجَّةِ کے خلاف کسی پختہ دلیل کے ظہور سے قبل ہی اس راستہ سے وَقَامُوا عَلَى الْبَاطِلِ غَافِلِينَ، وَمَا كَانَ بھٹک گئے اور غافل ( ہوکر ) باطل پر قائم ہو گئے۔ اُنہیں ایسا مِصْبَاحٌ يُؤَمِعُهُمُ الْعِقَارَ أَوْ يُبَيِّنُ لَهُمُ کوئی چراغ ( ہدایت ) نہ ملا جو انہیں لغزش سے محفوظ رکھتا الْأَثَارَ فَسَقَطُوا فِي هُوَةِ الضَّلَالِ غَيْرَ اور انہیں راہِ حق کے آثار دکھاتا۔ پس وہ نادانستہ گمراہی کے مُتَعَدِينَ وَلَوْ كَانُوا مِنَ الدَّاعِينَ گڑھے میں جا پڑے۔ اگر وہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ بِدُعَاءِ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ لَحَفِظَهُمْ کی دعا کرنے والے ہوتے تو اُن کا پروردگار انہیں ضرور رَبُّهُمْ وَلَأَرَاهُمُ الدِّينَ الْقَوِيمَ محفوظ رکھتا اور انہیں سچا دین دکھاتا اور انہیں ضلالت کے وَلَنَجَّاهُمْ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَلَهَدَاهُمْ رستوں سے نجات دیتا اور اُن کی حق و حکمت اور عدل کے إلى طُرُقِ الْحَقِّ وَ الْحِكْمَةِ وَالْعَدَالَةِ راستوں کی طرف راہنمائی کرتا تا وہ (صحیح) راستہ پا لیتے لِيَجِدُوا الصِّرَاطَ غَيْرَ مَلُومِينَ وَلَكِنَّهُمْ اِس طرح اُن پر کوئی ملامت نہ ہوتی۔ لیکن انہوں نے بَادَرُوا إِلَى الْأَهْوَاءِ وَمَا دَعَوْا رَبَّهُمُ نفسانی خواہشات کی طرف جلد قدم بڑھایا اور ہدایت کے لئے لِلْاهْتِدَاءِ وَمَا كَانُوا خَائِفِينَ بَلْ لَوْوُا اپنے پروردگار سے دعا نہ کی اور نہ ہی خدا تعالیٰ سے خائف رُؤُوسَهُمْ مُسْتَكْبِرِينَ وَ سَرَتْ مُميا ہوئے بلکہ انہوں نے تکبر کرتے ہوئے اپنے سر پھیر لئے اور الْعُجْبِ فِيهِمْ فَرَفَضُوا الْحَقَّ لِهَفَوَاتِ خود بینی کا جوش اُن میں سرایت کر گیا۔ پس اُنہوں نے ان خَرَجَتْ مِنْ فِيهِمْ وَ لَفَظَتُهُمْ فضول باتوں کی وجہ سے جو اُن کے منہ سے نکلیں حق کو چھوڑ تَعَصُّبَاعُهُمْ إِلَى بَوَادِي الْهَالِكِينَ۔ دیا اور ان کے تعصبات نے ان کو ہلاک ہونے والے ( کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد ۷ صفحہ ۱۳۵، ۱۳۶) لوگوں کے جنگلوں میں پھینک دیا۔ ( ترجمہ از مرتب ) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ - مغضوب علیہم سے وہ لوگ مراد ہیں جو خدائے تعالیٰ کے مقابل پر