تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 334 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 334

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۴ سورة الفاتحة وَ تَفْصِيلُ الْمَقَامِ أَنَّ اللهَ قَد أَلخَبر | اس مقام کی تفصیل اس طرح پر ہے کہ خدا تعالیٰ عَنْ بَعْضِ الْيَهُودِ فِي السُّورَةِ الْفَاتِحَةِ سورۃ فاتحہ میں ان بعض یہودیوں کی نسبت اطلاع دیتا أَنَّهُمْ كَانُوا فَحَل غَضَب الله في زَمَن ہے جن پر عیسی بن صدیقہ کے زمانہ میں خدا کا غضب عِيسَى ابْنِ الصِّدِّيقَةِ، فَإِنَّهُمْ كَفَرُوہ ان پر نازل ہوا کیونکہ انہوں نے اس کو کافر کہا اور ستایا وَاذَوْهُ وَأَثَارُوا لَه كُلَّ نَوعِ الْفِتْنَةِ ثُمَّ اور ہر طرح کا فتنہ اٹھایا پھر خدا تعالیٰ اشارہ فرماتا ہے کہ أَشَارَ إِلَى أَنَّ طَائِفَةً مِّنْكُمْ كَمِثْلِهِمْ تم میں سے ایک گروہ یہود کی طرح اپنے مسیح کی تکفیر يُكَفَرُونَ مَسِيحَهُمْ وَيُكَتِلُونَ جميع کرے گا اور ہر طرح کی مشابہت ان سے پیدا کر لیں أَنْحَاءِ الْمُشَاعِبَةِ، وَيَفْعَلُونَ بِهِ مَا تَكَانُوا گے اور ان کے ہاتھوں سے وہ سب کام ہوں گے جو يَفْعَلُونَ وَ أَنْتُمْ تَفْرَونَ آيَةً یہود نے کئے اور تم مغضوب علیہم کی آیت پڑھتے ہو پھر الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، ثُمَّ لَا تَلْتَفِتُونَ۔اس کی طرف توجہ نہیں کرتے کیا خدا نے یوں ہی یہ سورۃ أَعَلَّمَكُمُ اللهُ هذه السُّورَةَ عَبَثًا كَوَضْع تم کو سکھلائی جیسا کہ کوئی کسی چیز کو بے ٹھکانے رکھ اللي في غَيْرِ فَحَلِهِ أَوْ كَتَبَها للكبر دے۔یا اس سورۃ کو اس لئے اتارا کہ تم کو وہ گناہ یاد لِتَذْكِيرِ جَرِيمَةٍ تَرْتَكِبُونَهَا مَا لَكُمْ لَا تُمعِنُونَ دلائے جو تمہارے ہاتھ سے ہوگا۔کیوں غور سے نہیں وَمَا غَضِبَ اللهُ عَلى تِلْكَ الْيَهُودِ إِلَّا لِمَا دیکھتے اور خدا ان یہودیوں پر عیسی کو کافر کہنے کے سبب كَفَرُوا رَسُوْلَهُ عِيسَى وَ كَذَّبُوهُ وَشَتَمُوهُ اور اس کی تکذیب اور اس کو گالیاں دینے کے سبب وَكَادُوا أَنْ يَقْتُلُوهُ مِنَ الْحَسَدِ وَالْهَوَى، غضبناک ہوا اور اس لئے بھی کہ وہ ہوا وحسد کے مارے وَقَدْ كُتِبَ عَلَيْكُمْ قَدَرُ اللهِ أَنَّكُمْ چاہتے تھے کہ اس کو قتل کر دیں۔خدا تعالیٰ کی تقدیر تَفْعَلُونَ يَمَسِيحِكُمْ كَمَا فَعَلَ الْيَهُودُ تمہارے حق میں اسی طرح جاری ہوئی ہے کہ تم اپنے مسیح سے وہی کرو جو یہود نے اپنے بیج سے کیا۔مَسِيحِهم۔خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۱۶،۲۱۵) ( ترجمہ اصل کتاب سے ) ان لفظ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قَد حَلى لفظ مغضوب عليهم، ضالین کے لفظ کے مقابل لَفَظَ الضَّايِّينَ أَغْنِي وَقَعَ ذَالِكَ بِحِذَاء هذا میں ہے یعنی وہ لفظ اس لفظ کے مقابل پڑا ہے۔جیسا کہ كَمَا لَا يَخفى عَلَى الْمُبْصِرِينَ فَثَبَتَ دیکھنے والوں پر پوشیدہ نہیں۔پس قطع اور یقین سے ثابت