تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 3
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الفاتحة الْأَصْوَاتُ السَّبْعَةُ مِنَ السَّبْعِ الْمَثَانِي آوازیں ظاہر ہوگئی ہیں اور یہ زمانہ نیکی اور ہدایت کے لحاظ وَهَذَا الزَّمَانُ لِلْخَيْرِ وَالرُّشْدِ كَاخِرِ سے آخری زمانہ ہے اور اس کے بعد کوئی زمانہ اس زمانہ کی الْأَزْمِنَةِ وَلَا يَأْتِي زَمَانٌ بَعْدَهُ كَمِثْلِهِ في شان و مرتبہ کا نہیں آئے گا اور جب ہم اس دنیا سے الْفَضْلِ وَالْمَرْتَبَةِ وَ إِنَّا إِذَا وَذَعْنَا رخصت ہو جائیں گے تو پھر ہمارے بعد قیامت تک کوئی الدُّنْيَا فَلَا مَسِيحَ بَعْدَنَا إِلى يَوْمِ اور مسیح نہیں آئے گا اور نہ ہی کوئی آسمان سے اترے گا اور الْقِيَامَةِ۔وَلَا يَنْزِلُ أَحَدٌ مِنَ السَّمَاءِ وَلَا نہ ہی کوئی غار سے نکلے گا۔سوائے اس موعو دلڑ کے کےجس يَخْرُجُ رَأْسٌ مِنَ الْمَغَارَةِ إِلَّا مَا سَبَقَ کے بارہ میں پہلے سے میرے رب کے کلام میں ذکر مِن رَّبِّي قَوْل فِي النُّدِيَّةِ * وَإِنَّ هَذَا هُوَ آچکا ہے۔یہی بات سچ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے الْحَقُ وَ قَد نَزَلَ مَنْ كَانَ نَازِلا تین جو ( مسیح موعود) آنے والا تھا وہ آ گیا ہے اور زمین و الخطرَةِ، وَتَشْهَدُ عَلَيْهِ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ آسمان اس پر گواہی دے رہے ہیں، لیکن تم اس گواہی کی وَلكِنَّكُمْ لا تَطَّلِعُونَ عَلى هذه طرف بالکل توجہ نہیں کرتے ، تم عنقریب وقت نکل الشَّهَادَةِ وَ سَتَذْكُرُونَنِي بَعْدَ الْوَقْتِ جانے کے بعد مجھے ضرور یاد کرو گے۔سعادت مند وہی وَ السَّعِيْدُ مَنْ أَدْرَكَ الْوَقْتَ وَمَا أَضَاعَةَ شخص ہے جس نے اس وقت کو پایا اور اس کو غفلت میں ضائع نہ کیا۔( ترجمہ از مرتب ) بِالْغَفْلَةِ (اعجاز المسیح۔روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۷۰ تا ۷۳) | سورۃ فاتحہ کا دوسرا نام سورة الحمد إِنَّ لِلْفَاتِحَةِ أَسْمَاء أُخْرَى مِنْهَا سورۃ فاتحہ کے اور نام بھی ہیں جن میں سے ایک سورۃ سُوْرَةُ الْحَمْدِ مَا افْتُيحَ بِحَمْدِ رَبَّنَا الحمد بھی ہے کیونکہ یہ سورۃ ہمارے ربّ اعلیٰ کی حمد سے شروع ہوتی ہے۔الأَعلى۔سورۃ فاتحہ کا تیسرا نام ام القرآن وَ مِنْهَا أُمُّ الْقُرْآنِ بِمَا جَمَعَتْ اور سورۃ فاتحہ کا ایک نام ام القرآن بھی ہے کیونکہ وہ مَطالِبَهُ كُلَّهَا بِأَحْسَنِ الْبَيَانِ وَ تَا بَطَتْ تمام قرآنی مطالب پر احسن پیرایہ میں حاوی ہے اور اس وَتَأَبَّطَتْ * إِلَيْهِ إِشَارَةٌ فِي قَوْلِهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَتَزَوَّجُ وَيُولَدُ لَهُ (منه) ( ترجمہ ) اسی کی طرف اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں کہ مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس کو اولا دی جائے گی۔(منہ )