تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 4

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الفاتحة كَصَدَفٍ دُرَرَ الْفُرْقَانِ وَ صَارَت نے سیپ کی طرح قرآن کریم کے جواہرات اور موتیوں کو اپنے عش لطيرِ الْعِرْفَانِ۔فَإِنَّ الْقُرْآنَ اندر لیا ہوا ہے۔اور یہ سورۃ علم و عرفان کے پرندوں کے لئے جَمَعَ عُلُومًا أَرْبَعَةً فِي الْهِدَايَاتِ گھونسلوں کی مانند بن گئی ہے۔یاد رہے کہ قرآن کریم میں عِلْمُ الْمَبْدَهِ وَعِلْمَ الْمَعَادِ وَعِلْم انسانوں کی رہنمائی کے لئے چار مضا مین بیان کئے گئے ہیں۔النُّبُوَّةِ وَعِلْم تَوحِيدِ الذَّاتِ وَ ا علم مبدء - ۲ - علم معاد۔۳۔علم نبوت۔۴ علم توحید ذات و۔الصَّفَاتِ وَلَا شَكَ أَنّ هذه صفات اور لاریب یہ چاروں علوم سورۃ فاتحہ میں موجود ہیں۔اور الْأَرْبَعَةَ مَوْجُوْدَةٌ فِي الْفَائِحة و یہ علوم اکثر علمائے امت کے سینوں میں زندہ درگور کی حیثیت مَوْءُودَةٌ فِي صُدُورِ أَكثر عُلَمَاءِ رکھتے ہیں، کیونکہ وہ لوگ سورۃ فاتحہ کو پڑھتے تو ہیں لیکن وہ ان کے الْأُمَّةِ۔يَقْرَأُوْنَهَا وَهِيَ لَا تُجَاوِزُ حلق سے نیچے نہیں اترتی اور وہ اس کی ان سات نہروں کو پوری طرح مِنَ الْحَنَاجِرِ۔لَا يُفَجِرُونَ أَنْهَارَهَا جاری نہیں کرتے ( تا وہ خود بھی اور دوسرے لوگ بھی ان سے السَّبْعَةَ بَلْ يَعِيْمُونَ كَالْفَاجِرٍ فائدہ اٹھائیں بلکہ وہ فاجر لوگوں کی سی زندگی بسر کرتے ہیں۔) اعجاز مسیح، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۷۵،۷۴) سورۃ فاتحہ کا چوتھا نام اُمّ الكتاب ( ترجمه از مرتب) اس کا نام ام الکتاب بھی ہے کیونکہ قرآن شریف کی تمام تعلیم کا اس میں خلاصہ اور عطر موجود ہے۔ایام اصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۲۴۶، ۲۴۷) وَمِنَ الْمُمْكِنِ أَنْ يَكُونَ تَسْمِيَةُ هذه | سورة کا نام ام الکتاب رکھنے کی یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے کہ السُّورَةِ بِأَمِ الْكِتَابِ نَظرًا إلى غاية امور روحانیہ کے بارے میں اس میں کامل تعلیم موجود ہے، التَّعْلِيمِ فِي هَذَا الْبَابِ فَإِنَّ سُلُوكَ کیونکہ سالکوں کا سلوک اُس وقت تک پورا نہیں ہوتا جب السَّالِكيْن لا يَتِمُّ إِلَّا بَعْدَ أَنْ يَسْتَوْلِيَ تک کہ اُن کے دلوں پر ربوبیت کی عزت اور عبودیت کی عَلَى قُلُوبِهِم عِزَّةُ الرُّبُوبِيَّةِ وَ ذِلَّةُ ذلّت غالب نہ آ جائے۔اس امر میں خدائے واحد و یگانہ کی الْعُبُودِيَّةِ۔وَلَن تَجِدَ مُرْشِدًا في هَذَا الْأَمْرِ طرف سے نازل شدہ سورۃ فاتحہ جیسا رہنما اور کہیں نہیں پاؤ كَهْذِهِ السُّورَةِ مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ أَلَا گے۔کیا تم دیکھتے نہیں کہ اُس نے کس طرح الْحَمدُ لِلَّهِ تَرى كَيْفَ أَظْهَرَ عِزَّةَ اللهِ وَعَظمَتَهُ بِقَوْلِهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سے لے کر مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ تک کے