تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 231
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورة الفاتحة اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِينَ ) 66 أَمَّا الْهِدَايَةُ الَّتِي قَد أُمِرُنَا لِطَلَبِهَا فِي | جس ہدایت کے طلب کرنے کا ہمیں سورۃ فاتحہ میں حکم الْفَاتِحَةِ فَهُوَ افْتِدَاء مَحَامِد ذَاتِ اللہ و دیا گیا ہے وہ ذات باری کی خوبیوں اور اس کی چاروں صِفَاتِهِ الْأَرْبَعَةِ وَإِلى هَذَا يُشِيرُ اللَّامُ (مذکورہ صفات کی پیروی کرنا ہے اور اسی کی طرف وہ الف الَّذِي مَوْجُودٌ فِي اهْدِنَا القيراط لام اشارہ کر رہا ہے جو اهْدِنَا القِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں الْمُسْتَقِيمَ وَ يَعْرِفُهُ مَنْ أَعْطَاهُ اللهُ موجود ہے۔اس بات کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ الْقَهْمَ السَّلِيْمَ۔وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ نے عقل سلیم عطا فرمائی ہو اور کچھ شک نہیں کہ یہ چاروں الصَّفَاتِ أُمَّهَاتُ الصَّفَاتِ وَهِيَ كَافِيَةٌ صفات (باقی تمام صفات کے لئے بطور اصل کے ہیں اور لتظهير النَّاسِ مِنَ الْهَنَاتِ وَ أَنواع یہ لوگوں کو قابل نفرت باتوں اور قسم قسم کی برائیوں سے السَّيِّئَاتِ فَلَا يُؤْمِنُ بِهَا عَبْدُ إِلَّا بَعْدَ پاک کرنے کے لئے کافی ہیں۔پس کوئی بندہ اُس وقت تک أَنْ يَأْخُذُ مِن كُلِ صِفَةٍ حَقِّهُ وَ يَتَخَلَّقَ ان پر ایمان نہیں لاتا جب تک کہ وہ ان میں سے ہر صفت بِأَخْلاقِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ فَمَنِ اسْتَفَاضَ سے اپنا حصہ نہ لے لے اور پروردگار عالم کے اخلاق کو ، مِنْهَا فَيُفْتَحُ عَلَيْهِ بَابٌ عَظِيمٌ من اختیار نہ کر لے۔پس جو کوئی بھی ان سے فائدہ اٹھاتا ہے مَعْرِفَةِ الرَّبّ الْمَحْبُوبِ وتتجلى له اُس پر محبوب رب کی معرفت کا ایک عظیم دروازہ کھولا جاتا عَظَمتُه فَتَحْصُلُ الآمَانَةُ وَالتَّنَقُرُ مِن ہے اور اس ( ربّ ) کی عظمت اس کے لئے جلوہ گر ہو جاتی الذُّنُوبِ وَالسَّكَيْنَةُ وَالْإِخْبَاتُ وَ ہے۔پس (اسے) اللہ تعالیٰ کے اذن سے جوسالکین کی الْاِمْتِقَالُ الْحَقِيقِيُّ وَالْخَشْيَةُ وَالْأُنْسُ تربیت کرنے والا ہے رجوع الی اللہ، گناہوں سے نفرت، وَالشَّوقُ وَالشَّوقُ وَ الْمَوَاجِيدُ سکینت ، تواضع حقیقی اطاعت، خشیت،انس، ذوق وشوق۔الصَّحِيحَةُ وَالْمَحَبَّةُ النَّاتِيَّةُ الْمُفْدِيَةُ صحیح وجدانی کیفیات اور فنا فی اللہ ) کرنے والی اور ( گناہوں الْمُحْرِقَةُ بِإِذْنِ اللَّهِ مُرَبِّي السَّالِكِينَ کو بھسم کر ڈالنے والی ذاتی محبت حاصل ہو جاتی ہے۔کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۴۵) ( ترجمه از مرتب) وَكَذَلِكَ عَلَّمَ اللهُ عِبَادَهُ دُعَاءَ اور اسی طرح اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اِهْدِنَا