تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 124
۱۲۴ سورة الفاتحة تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام وَاعْلَمُ أَنَّ في ترتيب هذه واضح ہو کہ ان صفات الہیہ کی ترتیب میں اور بلاغت پائی الصِّفَاتِ بَلاغَةُ أُخْرَى نُرِيدُ أَن جاتی ہے جسے ہم (یہاں) بیان کرنا چاہتے ہیں۔تا صاحب نَذْكُرَهَا لِتَكْتَحِل من شغل بصیرت لوگوں ) کی بینائی) کے سرمہ سے آپ کی آنکھیں بھی مِنْ ( الْمُتَبَفِرِينَ وَهُوَ أَنَّ الْآيَاتِ الَّتی روشن ہوں اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان صفات کے معا بعد رَضَعَ اللهُ بَعْدَهَا كُلُّهَا مَقْسُومَةٌ عَلى جو آیات سجائی ہیں وہ انہیں صفات پر منقسم ہیں۔(یعنی ہر تِلْكَ الصَّفَاتِ بِرِعَايَةِ الْمُعَاذَاةِ آیت ایک خاص صفت سے متعلق ہے ) بلحاظ ایک دوسری کے وَوَضْعِ بَعْضِهَا تَحْتَ بَعْضٍ كَطَبَقَاتِ مقابل واقع ہونے کے اور آسمانوں اور زمینوں کے طبقات کی السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِينَ۔طرح ایک دوسری کے اوپر تلے رکھے جانے کے۔وَتَفْصِيلُه أَنَّهُ تَعَالَى ذَكَر أَولا اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ پہلے خدا تعالیٰ نے اپنی ذات ذَاتَهُ وَ صِفَاهُ بِتَرْتِيبِ يُوجَدُ في اور صفات کا اسی ترتیب کے ساتھ ذکر کیا جو کائنات عالم میں الْعَالَمِينَ ثُمَّ ذَكَرَ كُلّ مَا هُوَ پائی جاتی ہے۔پھر ان تمام امور کو جو بشریت کے مناسب حال يُنَاسِبُ الْبَشَرِيَّةَ بِتَرْتِيبِ يُشَاهَدُ ہیں اسی ترتیب کے ساتھ بیان کیا جو خدائی قانون میں نظر آتی فى قَانُونِ اللهِ وَمَعَ ذلِك جَعَلَ كُلّ ہے۔اور اس کے ساتھ ہی اس نے ہر بشری صفت کو ایک الہی صِفَةٍ بَشَرِيَّةٍ تَحْتَ صِفَتِ الهِيَّةِ و صفت کے تحت رکھ دیا۔اور ہر انسانی صفت کے لئے ایک جَعَلَ لِكُلّ صِفَةٍ إِنْسَانِيَّةٍ مشربا و صفت الہیہ کو گھاٹ یا پینے کا مقام قرار دیا جس سے وہ مستفیض سُفْيًا مِن صِفَةٍ إِلَهِيَّةٍ تَسْتَفِيضُ ہو۔خدا تعالیٰ نے ان آیات میں ایک وضعی ترتیب کے مطابق مِنْهَا وَ أَرَى التَّقَابُلَ بَيْنَهُمَا آپس میں تقابل دکھایا ہے پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ تعالیٰ جو بِتَرْتِيْب وَضْعِيَ يُوجَدُ فِي الْآيَاتِ بہترین ترتیب دینے والا ہے۔اس مضمون کی مکمل تشریح یوں فَتَبَارَكَ اللهُ أَحْسَنُ الْمُرَتِّبِينَ وَ ہے کہ یہ صفات ( اللہ تعالی کے ) اسم ذات سمیت پانچ سمندر تشريحه التَّامُ أَنَّ الصَّفَاتِ مَعَ اسم ہیں۔جن کا ذکر اس سورت کے شروع میں آیا ہے یعنی اللہ الذَّاتِ خَمْسَةُ أَبْحُرٍ قَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهَا رَبَّ الْعَالَمِينَ - الرَّحْمَانَ - الرَّحِيمِ اور مَالِكِ يَوْمِ في صَدْرِ السُّورَةِ أَغْنِي اللهُ وَرَبِّ الدِّين - پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی تعداد کے مطابق ان الْعَالَمِينَ وَالرَّحْمَنُ وَالرَّحِيم (سمندروں ) سے مستفیض ہونے والی آیات کا ذکر کیا ہے۔اور