تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xi
صفحه ۹۰ ۹۱ ۹۴ ۹۵ ۹۵ ۹۹ ۱۰۱ ۱۰۱ ۱۰۱ ۱۰۶ ۱۰۷ ۱۰۷ ۱۰۷ ۱۰۷ ۷۰۱ vi نمبر شمار ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ १५ ۹۷ ۹۸ ۹۹ ۱۰۰ ۱۰۱ ۱۰۲ ۱۰۳ مضمون الْحَمْدُ لِلَّهِ میں اشارہ کہ کمال حسن اور کمال احسان اللہ تعالیٰ کی ذات میں کامل طور پر پائے جاتے ہیں بطور اصل الاصول کے خدا تعالیٰ کی ذات میں چار احسانی خوبیاں الْحَمْدُ لِلهِ میں آنحضرت کے ناموں کی طرف ایماء الْحَمْدُ لِلهِ میں توحید کی جامع تعلیم بجز اسلام دنیا میں کوئی مذہب نہیں جو خدا تعالیٰ کو جمیع رذائل سے منزہ اور تمام محامد کاملہ سے متصف سمجھتا ہو الْحَمْدُ لِلہ کے مضمون میں جو صداقت پائی جاتی ہے وہ بجز مذہب اسلام کے کسی دوسرے مذہب میں نہیں پائی جاتی الْحَمْدُ لِلهِ میں مذاہب باطلہ کا رد رب کے لفظ کے سات معانی رب العالمین میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے اور ہر گمراہی کے بعد ہدایت کا دور لے آتا ہے جب کوئی بندہ عبادات میں فنا ہو جاتا ہے تو وہ عالمین میں سے ایک عالم بن جاتا ہے عالم کے معنی جومد بر بالا رادہ صانع پر دلالت کرے عالمین سے مراد پیدا کرنے والے خدا کے سوا سب مخلوقات خَالِقُ الْعَالَمِينَ کی بجائے رَبُّ الْعَلَمِینَ کا لفظ اختیار کرنے میں حکمت ۱۰۴ رَبُّ الْعَلَمِينَ میں یہ اشارہ کہ ظاہری ربوبیت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ ۱۰۵ روحانی ربوبیت بھی فرماتا ہے لفظ رب العلمین میں اللہ تعالیٰ کے احسان کی پہلی خوبی کی طرف اشارہ کہ وہ ہر چیز کا خالق ہے